تم مجھ سے روٹھ جاؤ ایسا کبھی نہ کرنا 🥀🥀میں ایک نظر کو ترسو ایسا کبھی نہ کرنا 🤐🤐 میں پوچھ پوچھ ہاروں سو سو سوال کر کے تم کچھ جواب نہ دو ایسا کبھی نہ کرنا تم چاند بن کر رہنا میں دیکھتی رہوں گی کسی روز تم نہ نکلو ایسا کبھی نہ کرنا چلے جاؤ جب بھی تو دیکھوں تمہارا رستہ تم لوٹ کر نہ آؤں ایسا کبھی نہ کرنا💔💔 مجھ سے ہی مل کے رونا مجھ سے ہی مل کے ہنسنا🙂🙂 مجھ سے بچھڑ کے جی جاؤ ایسا کبھی نہ کرنا😔😔
محبت ریت جیسی تھی مجھے یہ غلط فہمی تھی کے محبت ڈھیر ساری تھی 🥀🥀میں دونوں ہاتھ بھر بھر کر محبت کو سنبھالوں گی زمانے سے چھپا لوں گی کھونے نہیں دوں گی مگر میں نے اسی ڈر سے کہ محبت نہ کھو جائے یہ مٹھیاں بند رکھی تھی اور جب مٹھیاں کھولیں دونوں ہاتھ خالی تھے محبت کے سوالی تھے کیونکہ محبت ریت جیسی تھی💔💔
وہی پھر مجھے یاد آنے لگے ہیں تمہیں بھولنے میں جنہیں بھولنے میں زمانے لگے ہیں وہ ہیں پاس اور اب یاد آنے لگے ہیں محبت کے ہوش اب ٹھکانے لگے ہیں سنا ہے ہمیں وہ بھلانے لگے ہیں تو کیا ہم انہیں یاد آنے لگے ہیں ہٹائے تھے جو راہ سے دوستوں کی وہ پتھر میرے گھر آنے لگے ہیں یہ کہنا تھا ان سے محبت ہے مجھ کو یہ کہنے میں مجھ کو زمانے لگے ہیں ہوائے چلیں اور نہ ہی موجیں اٹھائیں اب ایسے بھی طوفان آنے لگے ہیں قیامت یقیناً 🥀🥀قریب آ گئی ہے وہ اب تو مسجد میں جانے لگے ہیں