Damadam.pk
Senorita-77's posts | Damadam

Senorita-77's posts:

چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں، یادیں خوبصورت ہوتی ہیں، لمحے خوبصورت ہوتے ہیں اور ہاں ۔۔ کُچھ لوگ بھی۔
S  : چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں، یادیں خوبصورت ہوتی ہیں، لمحے خوبصورت ہوتے ہیں - 
Senorita-77
 

Talking to your best friend is sometimes all the therapy you need☺️☺️

وہاں طبیعیت کیا کرے
!جہاں تیری گفتگو ہی شفا ٹھہرے
S  : وہاں طبیعیت کیا کرے !جہاں تیری گفتگو ہی شفا ٹھہرے - 
Senorita-77
 

محبت کا المیہ یہی ہے کہ يہ ان لوگوں سے ہوجاتی ہے جو آپ کیلئے نہیں بنے ہوتے !

وہ جو سب بھول کے خوش ہو اسے پاگل نہ کہو
وہ اگر ہوش میں آئے گا تو مر جائے گا
S  : وہ جو سب بھول کے خوش ہو اسے پاگل نہ کہو وہ اگر ہوش میں آئے گا تو مر جائے گا - 
Senorita-77
 

People be so quick to forget all the things you did for them😒🥺

Senorita-77
 

I never fake care to anyone, what I give. I give from my heart.☺️

Senorita-77
 

وہ بھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ہوا
میں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے لیے

Senorita-77
 

حقیقت تو یہ ہےکہ انسان اس دنیا میں اپنی پیدائش سے لےکر آخری سانس تک اپنے رب کا محتاج ہے بس اس دنیا کا غلام بننے کے بجائے اپنے رب کیلئے عاجز ہو جاؤ

Senorita-77
 

ساس کے ہاتھ کی بنی سحری کھانے کا سپنا اس سال بھی سپنا ہی رہ گیا
😒😒😒

Senorita-77
 

ہم نے ہر شخص کو احترام کے قابل سمجھا
اب کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے.

Senorita-77
 

First sehri done ky or first iftar done ky status lagany waly mjhe unfollow block krdain.
😑😑😒

Senorita-77
 

اور جب وہ ا مت کو بخشنے پے آ تا ہے ❤️
تو تحفے میں رمضان دیتا ہے ❤️

کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت کو بیان کرنے کے لیے بس دل چاہتا ہے کہ کوئی سن لے، سنبھال لے، سمیٹ لے
💕😌
S  : کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت کو بیان کرنے کے لیے بس دل چاہتا ہے کہ کوئی - 
Senorita-77
 

I'm probably the most quiet person you'd ever meet.😴🤫😋

Senorita-77
 

Sometimes I get bored and start replying to everybody 😴😒😐

Senorita-77
 

stop blaming the photographer & just accept the fact that you're ugly😋🙄

Senorita-77
 

I'm so shy ☺️ I can't even wear sunglasses in public.😎😎😋

Senorita-77
 

I don't know why i treat people better than they treat me
🤔

Senorita-77
 

”خودکشی کے اکثر واقعات میں لوگ مرنا نہیں
" چاہتے بس وہ چاہتے ہیں کہ درد مر جائیں
چارلی چیپلن