کچھ رشتوں سے ھم لڑ کر نہیں،
تھک کر جدا ھوتے ہیں
محبوب کی قربت میں اگر کوئی شخص زمین پر جنت کے وجود کا دعویٰ کرے تو میں اس
. کے حق میں ہوں
کتنا مشکل ہے محبت کی کہانی لکھنا
جیسے پانی سے پانی پر پانی لکھنا
🖤🖤
Itni overthinking krti hun ky log kya sochengy wo bhi khud soch leti hun.😋🤔
Hold my hand and i will prove that not everyone comes in your life to leave..❤️🌻
میرے ذہن سے نکلا ہی نہیں وہ شخص
نئے محبوب سے بھی باتیں پرانی کرتا ہوں
😏😐
إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ
بے شک اللّٰہ پاک کی پکڑ بڑی سخت ہے
اللہ تعالی جانتا ھے - کہ
بندے کی طلب بہت اثر رکھتی ہے اور کہیں بندہ غلط چیز کی طلب نہ کر بیٹھے اس لئے قبولیت میں دیر کر دیتے ہیں - اٌسکا نتیجہ بھی یہ ہوتا ہے - کہ اللہ بندے کو اٌسکی طلب سے کچھ بہتر عطاء کرنا چاہتا ھے
زندگی میں ایک دفعہ محبت ضرور کرنی چاہیے
!تاکہ پتا چلے محبت کیوں نہیں کرنی چاہیے
😶😐
وہ تھک گئی تھی بھیڑ میں چلتے ہوئے ناصر
اس کے بدن پہ ان گنت آنکھوں کا بوجھ تھا
....تمہــــارا دیدار
...اور وہ بھی
آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
یہ کشش
قلم سے بیان کرنا
!!....میرے بس کی بات نہیں
I won't be impressed with technology until I can download money for free.😌
love at first sight is the most common eye disease 👀😅
i don't trust people who don't meow back at the cats😼
" یہ تعلُق نہیں..... تو پھر کیا ہے
تُم کو صُورت مِلی..... مُجھے آنکھیں..
لوگ جوق در جوق چلے جاتے ہیں...
نہیں معلوم تہہِ خاک تماشا کیا ہے...
" اور پھر تُم میری دسترس میں تھے ہی کب!؟ ۔۔۔ ایک خوش فہمی ہی تھی جو بس خوش فہمی ہی رہی! ۔
اگر وہ پوچھ لیں ہم سے تمھیں کس بات کا غم ہے
تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لیں ہم سے
😌
جب قید کیا تھا تو پر کیوں کاٹے میرے
.یقین نہیں تھا کیا تمھیں اپنی زنجیروں پر
mera bas chaley tou naai ko bhi uske baal choone ki ijazat na dun.😁😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain