زندگی میں ایک دفعہ محبت ضرور کرنی چاہیے
!تاکہ پتا چلے محبت کیوں نہیں کرنی چاہیے
😶😐
وہ تھک گئی تھی بھیڑ میں چلتے ہوئے ناصر
اس کے بدن پہ ان گنت آنکھوں کا بوجھ تھا
....تمہــــارا دیدار
...اور وہ بھی
آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
یہ کشش
قلم سے بیان کرنا
!!....میرے بس کی بات نہیں
I won't be impressed with technology until I can download money for free.😌
love at first sight is the most common eye disease 👀😅
i don't trust people who don't meow back at the cats😼
" یہ تعلُق نہیں..... تو پھر کیا ہے
تُم کو صُورت مِلی..... مُجھے آنکھیں..
لوگ جوق در جوق چلے جاتے ہیں...
نہیں معلوم تہہِ خاک تماشا کیا ہے...
" اور پھر تُم میری دسترس میں تھے ہی کب!؟ ۔۔۔ ایک خوش فہمی ہی تھی جو بس خوش فہمی ہی رہی! ۔
اگر وہ پوچھ لیں ہم سے تمھیں کس بات کا غم ہے
تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لیں ہم سے
😌
جب قید کیا تھا تو پر کیوں کاٹے میرے
.یقین نہیں تھا کیا تمھیں اپنی زنجیروں پر
mera bas chaley tou naai ko bhi uske baal choone ki ijazat na dun.😁😎
I can never understand why we can't print more money 💰
...ہر بلا سے رہے تو سلامت
دن جوانی کے آئے ہوئے ہیں
🙃😌
Concerts aur Shadi ki snaps dekh dekh k hi life ghuzr jayegi.
جو اڑاتے ہیں ، میرے پاگل پن کا تماشہ____کیا تماشا ہو ؟ میں اگر انہیں پاگل کر دوں____!
یا اللہ اُن سب لوگوں کو ذہنی و قلبی سکون عطا فرما جنکا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا ۔۔!! 🤲🏻🥺
اک آس ہے جو مر گئی ہے مجھ میں
اک یاد ہے جسے میں بھول نہیں سکتا
Loving you from a far.🌹🌼
Smile is the best outfit 😌 we can wear everyday, so make sure you don't forget wearing it.😊😌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain