Pretty Face,
Beautiful Eyes,
Soft Voice,
Shiny Hairs,
.
Yeah, that's not me..
Don't waste ur time "tussi ja rhy o, tusi na jao" on people who deserve*ja'ja tur ja*🙂
یہ کائنات صراحی تھی جام آنکھیں تھیں
مواصلات کا پہلا نظام آنکھیں تھیں
خطوط ِ نور سے ہر حاشیہ مزّین تھا
کتاب ِ نور میں سارا کلام آنکھیں تھیں
وہ قافلہ کسی اندھے نگر سے آیا تھا
ہر ایک شخص کا تکیہ کلام آنکھیں تھیں
تُو نے جو نا کہا
میں وہ سُنتا رہا
خواہ مخواہ بے وجہ
خواب بُنتا رہا۔
😔
I am not sure what's going on with me but
بے قراری سی بے قراری ہے۔
Na Babu, na Shona phir be 3 bajey sona.
ابھی تاروں سے کھیلو
چاند کی کِرنوں سے اِٹھلاؤ
مِلے گی اُس کے چہرے کی سَحر، آہستہ آہستہ
لوگ کہتے ہیں ‹وقت› ہر زخم بھر دیتا ہے مگر کتابوں پر دھول جم جانے سے کہانی کہاں بدلا کرتی ہے
~🕊️🖤
تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain