زندہ ہوں اِس طرح کہ غمِ زندگی نہیں جلتا ہوا دِیا ہوں مگر ___ روشنی نہیں وہ مُدتیں ہوئیں ہیں کسی سے جُدا ہوئے لیکن یہ دل کی آگ ابھی تک بُجھی نہیں آنے کو ___ آ چکا تھا کنارہ بھی سامنے خود اس کے پاس ہی میری نیّا گئی نہیں ہونٹوں کے پاس آۓ ہنسی، کیا مجال ہے دل کا معاملہ ہے ____ کوئی دل لگی نہیں یہ چاند، یہ ہوا، یہ فضا، سب ہیں ماند ماند جب تُو نہیں تو ان میں کوئی دلکشی نہیں
میں لڑکی ہوں میرا شباب پک چکا ہے گلی میں ایک لڑکا روز مجھے گھورتا ہے وہ بھی عین جوانی میں ہے شاید اسکے اب نے بھی میرے اب کی طرح اس کی جوانی نہیں دیکھی اس کا نفس بھی میری طرح مچلتا ہوگا میں اسے دانا نہیں ڈالوں گی کیونکہ ہم بے موت مارے جا سکتے ہیں جب تک اس کے ابا کو عزت دار لڑکی اور میرے ابا کو کام کاج والا لڑکا نہیں مل جاتا ہم خود لذتی سے کام چلا لیں گے۔ 🌸