Damadam.pk
ShAk33L.SaQi's posts | Damadam

ShAk33L.SaQi's posts:

ShAk33L.SaQi
 

کچھ دنوں سے تیری آواز نہیں سنی میں نے
کچھ دنوں کو میں صدیاں شمار کرتا ہوں..!

ShAk33L.SaQi
 

تیرے بعد کسی کو سوچے
دل کی اس بغاوت پہ لعنت🔥✌

ShAk33L.SaQi
 

شکوے تو__تم__سے بھی بہت تھے!.a1
مگرپھر یہ دل بولا اِنّ اللَّہَ مَع صَّابِرین!.n1

ShAk33L.SaQi
 

"بات ختم ہوگی قبر کی مٹی پر,😐
ہم تجھے زندہ بھول نہیں سکتے"..!!😔💔 وجی🥀

ShAk33L.SaQi
 

آپ لوگ تیرنا سیکھ لیں🙊
کیونکہ کل سے میں نے
گہرائ والی پوسٹ کرنی ہے 🙈

ShAk33L.SaQi
 

میں تجھ سے کیسے کہوں__
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا --🖤🔥

ShAk33L.SaQi
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯

ShAk33L.SaQi
 

انسان سب سے سستا محبت کے نام پہ بکتا ہے
اور سب سے مہنگی انسان کو محبت ہی پڑتی ہے.💔💔💔

ShAk33L.SaQi
 

حسابِ عشق دیکھا عجب دیکھا غضب دیکھا
سب نفی، اُسے واحد .خود کو صفر دیکھا.a1

ہوا کچھ نہیں بس 🍁
وہ چپ ہےمیں اداس ہو!😷

 💔
S  : ہوا کچھ نہیں بس 🍁 وہ چپ ہےمیں اداس ہو!😷 💔 - 
کِسی خاندان کے اکلوتے وارث کی طرح🖤
غم میری زندگی ایسی اہمیت رکھتا ہے.a1
S  : کِسی خاندان کے اکلوتے وارث کی طرح🖤 غم میری زندگی ایسی اہمیت رکھتا ہے.a1 - 
ShAk33L.SaQi
 

میرے بعد کوئی نہ روۓ گا مجھ پر مرشد.a1
میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاوں گا.a1

فقط اِک فریبِ خیال پر، مِری زندگی ہے رواں دواں
S  : فقط اِک فریبِ خیال پر، مِری زندگی ہے رواں دواں - 
اگر روک جائے میری دھڑکنتو موت نا سمجھنا! 

کئی بار ایسا ہوا ہے تجھے یاد کرتے کرتے,💔
S  : اگر روک جائے میری دھڑکنتو موت نا سمجھنا! کئی بار ایسا ہوا ہے تجھے یاد کرتے - 
ShAk33L.SaQi
 

_ نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بےوفا کی یاد میں💔
💖🌹 . . . . . . . . """ اے دوست ""'" .............🌹❤
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجھاڑ کر 😢💔

ShAk33L.SaQi
 

کاش میں مر جاؤں تمہارے سامنے!!💔.a1
.a1اور تو روتا رہے ہاتھوں کو جوڑ کر

ShAk33L.SaQi
 

جال میں آ گئے ہیں غم کتنے
اک خوشی کا شکار کرتے ہوئے😢

ShAk33L.SaQi
 

آنکھ لگ جائے تو سرہانے کھڑا رہتا ہے
مر گیا میں تو مرے دکھ نے اجڑ جانا ہے🥀🖤

کبھی کبھی تو میری خود سے بھی نہیں بنتی 💔
کبھی کبھی تو مجھے "میں" بھی زہر لگتا ہوں 🔥
S  : کبھی کبھی تو میری خود سے بھی نہیں بنتی 💔 کبھی کبھی تو مجھے "میں" بھی زہر - 
ShAk33L.SaQi
 

محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤