👌میرے معیار کو سمجھنے کیلئے اتنا ہی کافی ہے
👍ہم اس کے ہرگز نہیں ہوتے جو ہر کسی کا ہوجائے
!!۔۔۔۔خاک ہو جاتا ہے انسان۔۔۔۔!
!!!۔۔۔خاک سے بنے انسان کے پیچھے۔۔۔!💔
کوئی کسی کا خاص نہیں ہوتا
لوگ تبھی یاد کرتے ہیں جب ٹائم پاس نہیں ہوتا💯💯 GOOD NYT
لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اسے۔۔۔
۔
کتنا آساں ہے ۔۔۔۔۔۔۔مشورہ دینا.............. 💯💔
*مجھے* اس کی *آواز* کا *مرہم* چاہیئے....
*اسے کہو* نا *میرا نام* پکارے.... 😔💔
❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر.....
#ساقی
💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘
بات کرنے کا دلاسہ دے کر
اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا...🍁🔥💯.
*... دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا....
صاحب....
*... جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے...
حسرتوں کے دفن کا ساماں ہونا چاہیے...
دل کے ایک کونے میں قبرستان ہونا چاہیے 💔
کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا` ہے........!!
کیا میرے دل پہ لکھا ہے...یہاں درد لیئے جاتے ہیں...
# 🔥•
تم پہ مرنے سے کہیں بہتر تھا....!!!
ہم کسی حادثے میں مر جاتے....!!!
جون ایلیاء
چلو مر جاتے ھیں تم پر💕
بتاؤ دفن کرو گے سینے میں💕
غم فراق کا_____مارا ہوں میں.
جیت کر پھر اُسے ہارا ہوں میں
🔥😥✌️
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد_نہیں کرتے ہم..💔
💔رات کی آخری اور_صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.
zoyo
ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ
جو کتہے تھے میری دنیا صرف تم ہو
DFA HOJAO SBMJ SA BT n AKRO
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain