Damadam.pk
ShEri_kHaN_90's posts | Damadam

ShEri_kHaN_90's posts:

ShEri_kHaN_90
 

ہے وہ غربت کہ اب میرے دل میں
کچھ نہیں ہے میرے سوا جاناں
*جون ایلیا*🔥

ShEri_kHaN_90
 

بہت سدھرگیا ہوں صاحب
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے
💔🔥

ShEri_kHaN_90
 

*ﮐﺘﻨﺎ ﺭﻭﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃﺮ*
*ﺍﺏ ﺟﻮ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﺗﻮ، ﮨﻨﺴﯽ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ*
*😢😊*🔥

ShEri_kHaN_90
 

~تم لفظ محبت سے ذرا
شرمندہ تو ہوتے ہو گے__💔👌

ShEri_kHaN_90
 

میری دیوانگی کا کِیا ہوگا,, _____*💔 ‼
👉 ❗ ❣
تُم تو عادی ہو بھول جانے کے,, ______*💔 ‼

ShEri_kHaN_90
 

میری ذات خاک سہی
مگر میرا رب تو کریم ہے🔥 ❤

ShEri_kHaN_90
 

*جو تُمہیں سچ میں چاہے گا*
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
*وہ تُم سے کُچھ نہیں چاہے گا 🌺🌺*

ShEri_kHaN_90
 

اک ایسا شہر بسانے کی آرزو ہے مجھے ..
جہاں پہ لوگوں کا مسلک فقط محبت ہو
#🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

دل تمھارا ہے تمھارا ہی ہوگا...❤💚
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا...💯🔥

ShEri_kHaN_90
 

مرشد منافقوں کے ساتھ بھی
مخلص رہے ہیں ہم🔥🖤

ShEri_kHaN_90
 

مٹی اوڑھ کر سو جائینگے😊
ہم بھی ماضی ہو جائینگے🥀♥️
سرکار جون ايليا 💔

ShEri_kHaN_90
 

صرف دھوکہ ہی دے سکا وہ💔
مرشد
آخر اُس کی اوقات ہی اتنی تھی🔥

ShEri_kHaN_90
 

ہم دنیا سے جب تنگ آ یا کرتے ہیں🔥
اپنے ساتھ ایک شام منا یا کرتے ہیں !🔥

ShEri_kHaN_90
 

اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
اُسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی ہے🔥💯❣

ShEri_kHaN_90
 

دنیا کے سامنے اکڑ کر چلنے والا لڑکا!!!!!
جھک کر تمہاری پائل باندھ سکتا ہے....💜

ShEri_kHaN_90
 

❤ اب نہ دیکھے گا مجھے لو ٹتا اپنی جانب۔۔۔۔۔
🔥 عزتِ نفس بڑی قیمتی شے ہے پیارے ۔۔۔۔۔۔

ShEri_kHaN_90
 

♥الله ہے گواہ میرا دل آج بھی ہے تیرا♥
@
♥تو اور کسی کی ہے دل کو نہ گوارا♥
#
#
🔥ع ش ق🔥

ShEri_kHaN_90
 

عشق کا " ع " تو عزاب تھا ہی...!
" ش " سے شدید ہو کر
" ق" سے قہر بن گیا...!
🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

محبت اور ابر جیسی۔۔۔؟؟
ارے نہیں۔۔!!
محبت درد جیسی
صبر جیسی۔۔۔۔قبر جیسی🔥💔

ShEri_kHaN_90
 

ارے چھوڑو صاحب!
نامحرم سے کیا پیار 💔
اپنی "ماں" سے پیار ⁦❤️⁩ کر کے دیکھ دنیا بھی "جنت" آخرت بھی "جنت"😘