Damadam.pk
ShEri_kHaN_90's posts | Damadam

ShEri_kHaN_90's posts:

ShEri_kHaN_90
 

🔥خُود کے کھونے کا پَتا ہی نا چلا💔
🍁کسی کو پانے کی یُوں اِنتہا کردی❌
*
*
#ShEriii🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

دلِ گُم شدہ مجھے مِل ذرا
مجھےوقت دے مری بات سُن
*
*
#ShEriii🙌🙏

ShEri_kHaN_90
 

میں نے صدیوں گزارنا ہے تمہیں
تم میرا آخری زمانہ ہو...
💔

ShEri_kHaN_90
 

زندگی میں بہت سے دکھ باقی ہیں ابھی
لڑکے ہوں نا....... حصے میں فقط سمجھوتے آئے ہیں 💯🔥

ShEri_kHaN_90
 

🌷 *فیضان رمضان*🌷
’’جس شخص نے رمضان المبارک میں دس دن کا اعتکاف کیا، اس کا ثواب دو حج اور دو عمرہ کے برابر ہے۔
( شعب الإيمان، باب الاعتکاف،، حدیث : 3966)

ShEri_kHaN_90
 

🍁" بےکار عشق میں خود کو گنوا دیا ورنہ
میں اپنے بابا کا سب سے ذہین بیٹا تھا"❤

ShEri_kHaN_90
 

میں آنکھ سے آنکھ ملانے کا قائل ہوں۔..
سر جھکانے کی توقع نہ کیجئے مجھ سے..
🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

"صاف نیت سے مانگا جائے تو رب نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے"!🌸❤
_______💕💯

ShEri_kHaN_90
 

حسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بد دماغ
جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں✨❤️

ShEri_kHaN_90
 

غیر سے خیر، میں! نمٹ لوں گا
مجھکو مجھ سے بچا میرے مولا
🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

تم سے سودا ہوا تھا لمحوں کا۔۔۔🥀
تم نے صدیاں اداس کر ڈالی۔۔۔🖤🔥💔

ShEri_kHaN_90
 

یہ سچ ہے عقل نے مجھے پختگی تو دی🤔
مگر وہ مزا کہاں جو نادانوں میں تھا ۔۔🖤

ShEri_kHaN_90
 

کہیں میں ختم نا کر لوں سفر یہ اذیت کا
کہیں میں پھینک نا دوں آج مار کر خود کو🙂🥀

ShEri_kHaN_90
 

تم کو ہم دل میں بسا لیں گے تم آؤ تو سہی
ساری دنیا سے چھپا لیں گے تم آؤ تو سہی
ایک وعدہ کرو اب ہم سے نہ بچھڑوگے کبھی
ناز ہم سارے اٹھا لیں گے تم آؤ تو سہی
بے وفا بھی ہو ستم گر بھی جفا پیشہ بھی
ہم خدا تم کو بنا لیں گے تم آؤ تو سہی
راہ تاریک ہے اور دور ہے منزل لیکن
درد کی شمعیں جلا لیں گے تم آؤ تو سہی
*
*
#ShEriiiii♥♥

ShEri_kHaN_90
 

جب "ابن آدم " محبت کی بات کرے ✨🥀
تو "بنت حوا " تم نکاح کی بات کرنا
*
*
#ShEriii🙏

ShEri_kHaN_90
 

تو مفلسی کی روایات سے نہیں واقف..
ہماری پہلی محبت......اناج ہے پیارے..
*
*
#ShEriii🙏

ShEri_kHaN_90
 

رقــص کــرتا ہــےجیــسے چــائے کا دھــواں
ایــسے ہــی رقصــاں ہــے مجــھ میں جــابجــا
محبتـــ اُس کی
#HaNdSoMe😁

ShEri_kHaN_90
 

#MUrShiD hAmaRi AaaNkh mAin AsHhKooN Ka RamZz hAi___**
@
@
#MUrShiD hAmaRy DarD Ko Baa'nTa nAaww GaYa___**
*
*
#ShEriii🙏

ShEri_kHaN_90
 

#kaHin TUm bHi nAaaw BanN JaaNa MazMooN kiSi kiTaaB Ka___*
@
@
#L0g bArry SHoUq Sy ParhTy hAi kaHaaNiyan Ba_waFaOon ki__**
-
-
#ShEriii🙏

ShEri_kHaN_90
 

#hAyeeee MEre #CHanDa mAin ToU IK #Ap PAr E #AttaK gYa #JaHan JaaTa hUn #TUmHein E PaaTa hUn aB #Kis Kis #AcCoUnT Ko #LogOuT KarooN😶😶