سـارے تـعـلـق نبـھا رھـے ھـو
پـاگل ھـو ، یـا بنـا رھــے ھـو
#
#
#ShEriii_____90🔥🔥
مجھے دکھ نہیں ہے تیرے بدلنے کا
میں اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں
#
#
#ShEriii_______90🔥🔥
لوگوں کو "آہ" لگتی ہے🔥
تجھے میرا"صبر"لگے گا🍂
#
#
#ShEriii________90🔥🔥
اب تیرا ذکر ہونے پر ہم
لا حول ولا قوتہ پڑھتے ہیں 🔥😋
#
#
#ShEriii_____ 90😁🤗
# میں ہو جاؤ ہر کسی پے فِدا
اتنا بےکار بھی نہیں ہوں🔥
#
#
#ShEriii_____90🔥🙏
مسلک عشق میں
جذبات سے کھیلنا کفر ہے.🖤
#
#
#ShEriiiii_____90🔥🔥
#DilL Laga E Liya EsHq bHi KrLiya CHaanDniìi RaaT mAin hUmNy TaaRy GiNny RaaH JisS Py mAin CHalL rHa THa UsKi Koi bHi MnZilL nHi hAi🤗🤗
معیار بناؤ لوگ سمجھدار ہیں خود ہی پہچان جاۓ گے... 🖤
🔥🔥
یقین کامل ہے میرا، اُس ربِ کائنات پر
وہ ہمیں ایک دن ضرور ملائے گا.
♥♥
جگر کا خون دے کر محبت کا چمن پالا
آپ کی بے وفائی نے مجهے تو خاک کر ڈالا
یہ خط نہیں میری وفا کا کفن هے
ذرا آرام سے کهولنا اس میں میرا دل دفن هے
اے جگر کے ٹکڑے کبهی دل سے جدا نہ هونا
یہ ذمانہ بے وفا هے مگر تم بے وفا نہ هونا
شخصیت دیکھ کر عزت کرنے کا قائل
نہیں ہوں❌
جو عزت کرتا ہے اُسی
کی عزت کرتا ہوں✔
أنکھ پرنم, اشک زم زم, سانس مدھم, وقت هے کم...!!!
وصال راحت, ھجرماتم, رقیب قاتل, موت مرھم.
🔥🔥
#IK SUKooN K kHaaTir InSaaN TanHai Ka AaDiii HOi JaTa hAi🔥🔥
۔۔عورت کو بااخلاق ہونا چاہیے۔۔۔
۔۔خوبصورت تو طوائفیں بھی ہوتی ہیں۔۔۔
💯
*_ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر__*!!!
*_رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا__*!!!❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
" اور پھر زِندگیاں اُجاڑنے والوں کو لگتا ہے کہ ؛ اُن کا حِساب نہیں ہوگا ۔ " 💔🙂
" کوئی محسوس تک نہیں کرتا ، بانٹنا کس نے ہے ہمارا دُکھ ۔ " 💔🙂
خیال یار کی ہر اک آہ پہ سگریٹ ___!!!
دھواں دھواں ہے میری زندگی یقین جانو
🔥🔥
اصل محبّت تب شروع ہوتی ہے
جب آپ اُسے حلال بنانے کا سوچتے ہیں🙂❤️
دل اٹھ سا گیا ہے، ان بدلتے لوگوں سے"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain