🌷🌷
تیرے پہلو میں تیرے دل کے قریب____رہنا ہے
میری دنیا ہے یہی مجھ کو یہیں____رہنا ہے
دل کی جاگیر میں بھی میرا کوئی حصہ رکھ
میں بھی تیرا ہوں مجھ کو بھی تو کہیں رہنا ہے*
#
#ShEriii_kHaN_90♥💯
کوئی تُم سے پُوچھے ،
کون ہوں میں!
تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں اِک دوست ہے ، کچّا پکّا سا
اِک جھوٹ ہے ، آدھا سچّا سا
اِک خواب ، ادُھورا پُورا سا
اِک پُھول ہے ، رُوکھا سُوکھا سا
اِک سپنا ہے ، بِن سوچا سا
اِک اپنا ہے ، اَن دیکھا سا
اِک رِشتہ ہے ، انَجانا سا
حقیقت میں ، افسانہ سا
کُچھ پاگل سا ، دیوانہ سا
بس اِک بہانا ، اچھّا سا
جیون کا ، ایسا ساتھی ہے جو دُور ہو تو ، کُچھ پاس نہیں کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں! تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں۔۔۔
#♥♥
" محبتوں کی امین لڑکی
وہ پارسا وہ حسین لڑکی
دیکھو جو اس کی آنکھیں تم
وہ لگے گی تم کو نگین لڑکی
فراقِ یار پہ بھی ملال نہیں اس کو
وہ صبر کرتی ذہین لڑکی
شرمگیں لہجہ جھکی ہیں پلکیں
وہ آبرو جیسی مبین لڑکی
گھائل کرے جو محبت سے اپنی
وہ وفا کا پیکر یقین لڑکی
نم ہیں آنکھیں کھلکھلاتا تبسم
وہ طوفاں سے کھیلتی شوقین لڑکی
اک نظر پہ دل ہار بیٹھو گے واللہ
وہ واجب المحبت وہ دلنشین لڑکی ۔...💞
#ڈریم #رائیٹر
ایک عورت کا وفادار رہنا ہی مردانگی ھے
ہر جگہ منہ مارنا کتے کا کام ھے 😊
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥
♥الله ہے گواہ میرا دل آج بھی ہے تیرا♥
♥تو اور کسی کی ہے دل کو نہ گوارا♥
#
#
🔥شیری خان🔥
"اے بنتِ حَوَّا! اپنی مُحَبَّت کوابنِ آدم سے اِتنا پَاک رَکھو....!!
"جب تُم اُسے اپنی دُعاؤں میں مانگوتو فَرِشتے آمین کہیں....!!
#
#
#ShEriii_kHaN_90♥♥
چھوڑو مرشد سنگت کے روگ.🔥
مطلبی دنیا منافق لوگ۔🥀💯
#
#
#ShEriii_kHaN_90💯🙏
#tEre kAandHy Ka woO #TilL MeNe #dykHa Tha JisS #DinN AaJ bHi hAi woO #MuJhy YaaD😍😍
@
@
#tEri AankHon mAin JoO #kAlL MeNe JiYa Tha #hAr PalL #TheHra hUwa #MeRe SaaaTh💞💞
@
#ShEriii_kHaN_90♥
#RuK E JaaTi hAi NaZar HaD_E_NaZar Tak_____!!👀
@
#DilL ToU KehTa hAi JaHaan Tak TUm HoO waHa Tak DekHun____!!♥
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥
#KisSi NaZar KoO #TeRa InTaZaar AaJ bHi hAi"
@
#kaHaan HoO TUm YeH #DilL Be_QaRaar AaJ bHi hAi"
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥
#hUm TeRe SHeHar mAin AaaYe hAin #MuSaFir ki TrHaa''♥
@
#SirF Ek BaaR #MuLaaQaT Ka MouQaa Dey DoO''♥
#
#ShEriii_kHaN_90____🔥🔥
#DilL Ka Dariya #BeH E GYa #RaHon mAin YuN Jo TuU MilL GYa___!😢🎵
@
#MuShKilL Sy #mAin Sam'BhLa Tha hAan #Toott GaYa hUn pHir IK DaFa___!!💔🎵
@
#BaaT BiGrri hAi Is #QaDar DilL hAi Tootta #Tootty hAin #hUm____!!💔🎵
*
*
#ShEriii__kHaN_90🔥✌
#HaawN MEre JeSa IsHq mAin PagalL pHir MilLy Ya Naa MilLy KalL So___*
@
@
#SoChNa kiYa HaaTh Ye Dy Dy MEre HaaTh mAin♥🔥
#RaaTyn DynGiii BaTaa NeenDoon mAin TeRiii BaaT hAi
#KeSy bHooLon TUmHein TuU ToU kHaayaLoon mAin SaaTh hAi
#Be_kHaYaalLiii mAin bHi TEra E kHayaaalL Aaaaye😑😑
#NaZar K AaGy HaR EK ManZaR RaiT ki TrHa BikHar RaHa hAi___*
@
#DarD TUmHaaRa BaDan Main MEre ZeHaR ki TarHa uTar RaHa hAi__*
💔💔
وہ دیکھیں نجف کا رستہ ہے
اؤ اس رستے پر ساتھ چلیں
♥♥
#
#
#ShEriii_kHaN_90🙏
*میں نے زاتی تجربہ کر کے دیکھا کہ آپ جس کے ساتھ جتنا مخلص ہونگے نا وہاں ہی آپ کو بدنامیوں کا سامنا پڑے گا آپ کی اپنی ہی عزت نفس کو مجروح کیا جاتا ہے وہ لوگ کامیاب ہو جاتے ہیں جو بس کسی کو استعمال کرنے کے تعلق بناتے ہیں استعمال کرتے ہیں اور چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
لوگوں کو "آہ" لگتی ہے
تجھے میرا"صبر"لگے گا
#
#
#ShEriii______🔥🔥
ہمدردی دے کر،،،،،،، اعتبار لیتا ہے
انسان جیسا بھی ہو مار دیتا ہے🌚
محترمہ
#
#
#ShEriiii_____90🔥🔥
انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے 😁
کریلے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہو جاتے😏😉😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain