Damadam.pk
ShEri_kHaN_90's posts | Damadam

ShEri_kHaN_90's posts:

ShEri_kHaN_90
 

مرشد زندگی بڑی خوبصورت ہے_____!
اگر ساتھ چلنے والا منافق نا ہو_____🖤 🔥🥀🖤
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

وہ سـگریـٹ چــھوڑنے کـو کــب کـہے گی؟
مــیں سـگریـٹ چــھوڑ دیـنا چاہـتا ہــوں ⁦🔥💯
#
#
#ShEriii_kHaN_90🙌🙏

ShEri_kHaN_90
 

✍️لوریاں دی ہیں کسی قرب کی خواہش نے مجھے
کچھ جوانی کے بھی دن گزرے ہیں بچپن کی طرح.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ

ShEri_kHaN_90
 

کیا کہوں زندگی کے بارے میں
اک تماشا تھا ، عمر بھر دیکھا
#
#
#ShEriii_kHaN_90_🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟
تمہار ا آنا ، تمہارا جانا
#
#
#ShEriii_kHaN_90_🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے
اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے۔
مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے.
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🙏

ShEri_kHaN_90
 

میں پڑھ چکا ہوں اگلے برسوں کے کیلنڈر
تمھارا قرب میسر کسی سال میں نہیں
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

کوئی بھی درد ہو ہنس کر اڑا دیتا ہوں
.میری انا میرا مقام گرنے نہیں دیتی.
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

اُٹھتا ہوں دیوار کا سہارا لے کر.....💔
میری جوانی کا تیرے عشق نے یہ حال کر دیا......😁
#
#CHutttiyaapPa😂

ShEri_kHaN_90
 

وہ ہمیں سب کچھ کہہ کر کہتے ہیں!
جی ہم آپ کو کہہ ہی کیا سکتے ہیں؟
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

مجھے پڑھتے ہیں کئی لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔⁦✌🏻⁩⁦
مخاطب میں صرف کچھ ہی سے ھوں۔۔⁦💯
سرکار
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

وہ سـگریـٹ چــھوڑنے کـو کــب کـہے گی؟
مــیں سـگریـٹ چــھوڑ دیـنا چاہـتا ہــوں ⁦🔥💯
#
#ShEriii_kHaN_90🙈

ShEri_kHaN_90
 

#SaaaTh CHoUrroNga Naaaw TeRe PicHy AaaUnGa___♥
#CHeeeeN LooNga Ya kHuDa Sy MaaNg LaaaUGa___♥
#TeRe NaaaL TaQ'DaaRa'n LikH'waaUnGa mAin TeRa BaNn JaaUnGa____♥
😌😌
#
#ShEriii_kHaN_90♥💯

ShEri_kHaN_90
 

ذرا سی زندگی ہے ارمان بہت ہیں
ہمدرد نہیں کوئی انسان بہت ہیں
دل کا درد سنائیں تو سنائیں کس کو
جو دل کے قریب ہیں وہ انجان بہت ہیں
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

سن چرخے دی مٹھی مٹھی کوک......!!
ماہیا مینوں یاد آوندا
میرے دل وچوں اٹھدی اے ہوک........!!
ماہیا مینوں یاد آوندا
میری عید والا چن کدوں چڑھے گا
اللہ جانے ماہی کدوں ویڑھے وڑے گا
دکھ ڈاڈے نے تے، جندڑی ملوک.......!!!
ماہیا مینوں یاد آوندا
کتاں کونڑیاں تے ہنجو میرے وگدے
ہوں ہاسے وی نئ مینوں چنگے لگدے
کیویں پل جاواں، اودے میں سلوک........!!
ماہیا مینوں یاد آوندا .......!!
♥♥️

ShEri_kHaN_90
 

مجھے ڈھونڈنے کی چاہ میں
کیوں کھوجتے ہو جابجا
میرے غمخوار ،میرے ہمنوا
میں یہاں وہاں گیا نہیں
کسی اور جگہ رُکا نہیں
اگر دھڑکنوں میں تیری نہیں
تو یہ یاد رکھ
میں کہیں نہیں ...........!!!!
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

تم بھی شیشے کی طرح نکلے🔥
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے🔥
*
*
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

مرضِ عشق میں سب مُرید ہیں میرے
میں کارِ عشق میں مُرشد مزاج لڑکا
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🙏

ShEri_kHaN_90
 

#MarTy ToU LaaakHon HoNgY Ap PAr___!♥
@
@
#hUm ToU Ap K SaTh JiNa CHahTy hAin____!♥
#
#♥💯
#
#ShEriii_kHaN_90♥🙈