مثل لباس ہوئے ہیں لوگ 🖤
ایک اوڑھا __ ایک چھوڑا۔۔۔۔۔😏
#
#
#ShEriii_kHaN_90___🔥🔥
شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے
کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا گزار مجھے🔥🖤
#
#
#ShEriii_kHaN_90___🔥🔥
#لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی😇
بس اک سادگی______ ھماری✌..!!
🔥🔥
#TuJhy Naa DykHooN ToU ChaiN MuJhy AaaaaTa nHiiii hAi😶😶
#DilL hAi K MaaNnTa nHiiii🙈
#woO DeEwaNa PanN #woO ZaaLimM Adaa #SHararaT bHi hAi mEre #MeHBooB mAin♥♥
محبتیں چھن بھی جایا کرتی ہیں
شرک کوئی چھوٹا گناہ تو نہیں 💔
دھوکہ دینے کے ایک ھزار طریقے ھیں؛ لیکن سب سے گھٹیا طریقہ محبت و ھمدردی کا دکھاوا کرنا ھے...💔🔥
تمہیں ہم یاد آئیں گے، وقت بیت جانے دو
🖤🔥🌚
#EHD_E_waFa♥😍
#Ay kHuD TuU BoL Dy TeRe BaDLooN KoO MEra YaaR HanSs rHa hAi BaRiShh ki JaayEe..♥♥
اور اب مجھے اندازہ ہوتا جا رہا ہے کہ ہمارے اندر کا دکھ جتنا بھی بڑا ہو ہماری فیملی وہ واحد چیز ہے جس کے لیے ہمیں زندگی میں واپس آنا پڑتا ہے۔ 💔💯
*معشوق ہو حسیں یہ ضروری نہیں مگر...!!!*
*عاشق کو چاہیے کہ وہ اندھا ضـرور ہو...!!!*
🔥داغؔ دہلویؒ🔥
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے.
#
#
#ShEriii_kHaN_90_🔥🔥
: وہ جنھیں تقدیر رولنا چاہے نا....
ان کو بیقدروں سے عشق ہوجاتا ہے🖤
#
#
#ShEriii_kHaN_90__🙏🔥
یہ جو میری جان گئی ہے محبت میں
یہ تیرا صدقہ دیا ہے نظر اتاری ہے
جون ایلیاﺀ
#
#
#ShEriii_kHaN_90_🔥🔥
اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷 !!
#
#ShEriii_kHaN_90♥♥
کوئی مجھے بھی دل دے دو___❤️🤗
میں نے کونسا کھا جانا ہے۔👅😊
#
#
#ShEriii_kHaN_90_🤗😂
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے.🙂
#
#
#ShEriii_kHaN_90_🔥🔥
غرور تھا____وہ میرا
اسی لیئے خدا نے توڑ دیا✨💫
#
#
#ShEriii_kHaN_90_🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain