Damadam.pk
ShEri_kHaN_90's posts | Damadam

ShEri_kHaN_90's posts:

ShEri_kHaN_90
 

ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻧﻘﺶِ ﻗﺪﻡ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﯿﮟ
ﻣﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮد ﺗﯿﺮﮮ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ہے!!!🖤🥀
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🙏

ShEri_kHaN_90
 

اِس عہدِ سوگوار میں ، ہم جیسے خوش مِزاج۔۔
ھَنستے ہیں تاکہ لوگ ، خدا پر یقیں رکھیں۔
#
#ShEriii_kHaN_90🤗

ShEri_kHaN_90
 

کچھ درد لاجواب ہیں.
کچھ میں بھی بے مثال ہوں
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

لوگوں کے ساتھ
اُن کے کِردار کے مطابق نہیں،
بلکہ اپنی تربیت کے مطابق رویہ اِختیار کیجئے🙂❤
#
#ShEriii_kHaN_90🤗

ShEri_kHaN_90
 

*💕جب روح کو چپ ڈسں جائے تو اندر بے شمـار قبـریں وجود میـں آ جاتـی ہیـں💯
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

_*کامیابی پر مٹھائی مانگنے والے
مصیبتوں میں نظر نہیں آتے۔۔🔥.*_
#
#
#ShEriii_kHaN_90💯✔

ShEri_kHaN_90
 

*وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!*
.
*گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*
✌️🙄🔥
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

میرے گاؤں کی ایک نشانی یہ بھی ہے۔۔۔
ہر نلکے کا پانی میٹھا ہوتا ہے...❤
#
#
#ShEriii_kHaN_90♥🙌

ShEri_kHaN_90
 

تُو تنگ بہت تھا میرے اِظہارِ جنوں سے...
لے آج سے کہہ دیا تیری طلب کے دن گزر گئے🔥
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

دلاسہ ہم کو دینے کا🥀
تماشا خوب کرتے ہو🍂
جون ایلیاء 🖤
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

مسکراہٹ اچھی ہے ہماری🖤🥀
یہ سارے دکھوں کو چھپا لیتی ہے🙂
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

زندگی وہ کہانی ہے 🖤
جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے 🔥
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

یہ فیضِ محبّت ہے، محبّت کے تصدّق !
میں اور کہیں ہُوں، مِرا دل اور کہیں ہے
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

مرشد چھوڑئیے، ہمیں ہزار روگ ہیں....🔥
مرشد جائیے، ہم پاگل لوگ ہیں...🤗
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

#Es SHeHar Sy DooR Ik KuThiya hUmNy BaNaaiii hAi🏚
#aUr UsS KuThiya K DarWaaZy Pr LikHwaaya hAi📝
#SaB MaaYa hAi SaB MaaYa hAi☝
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

مُرشد دیکھ یار ایسا نہیں ہوتا
جیسا تو سوچتا
ہے ہر شخص ویسا نہیں ہوتا
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🙏

ShEri_kHaN_90
 

دل میں اکڑ ضرور ہو گی🔥
الحمدللہ منافقت نہیں رکھتے 💯✌💥
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

#Tc AllaH HaaFizzZ DUa mAin YaaD RakHna..🤗

ShEri_kHaN_90
 

- زبردستی کی محبتوں سے 💙
سکون کی دوریاں بہتر ہیں 🥀
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

:دنیا کے 'سرکس' میں!
سب سے بڑا تماشا محبت کا ہے
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥