Damadam.pk
ShEri_kHaN_90's posts | Damadam

ShEri_kHaN_90's posts:

ShEri_kHaN_90
 

#RuK E JaaTi hAi NaZar HaD_E_NaZar Tak_____!!👀
@
#DilL ToU KehTa hAi JaHaan Tak TUm HoO waHa Tak DekHun____!!♥
#
#
#Sh_E_riii🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

مرشد ہم نے یہ علمِ ریاضی سے سیکھا ہے,,,🥀
جو ممکن نہ ہو اسے فرض کر لیا جاتا ہے...!!!♥️

ShEri_kHaN_90
 

#AsSaLam O AlLaiKum??🤗

ShEri_kHaN_90
 

اب یہ بھی ایک اذیت ہے...
کہ ہمیں! لہجے سمجھ آتے ہیں...🥺😰

Sad Poetry image
S  : جیسے ہو عمر بھر کا اثاثہ غریب کا۔۔ کچھ اس طرح سے میں نے سنبھالے تمہارے - 
ShEri_kHaN_90
 

#MaaNgY FaQeeR DUaa_E_AllaH
#YaaR Dii SooRaT MaSHaAllaH
♥♥

ShEri_kHaN_90
 

#AsSaLam o AlLaiKum ??🤗

ShEri_kHaN_90
 

وہ جن کو تو میسر ھے💀
ھاں میں ان سے جلتا ہوں😈

ShEri_kHaN_90
 

*میں نے زاتی تجربہ کر کے دیکھا کہ آپ جس کے ساتھ جتنا مخلص ہونگے نا وہاں ہی آپ کو بدنامیوں کا سامنا پڑے گا آپ کی اپنی ہی عزت نفس کو مجروح کیا جاتا ہے وہ لوگ کامیاب ہو جاتے ہیں جو بس کسی کو استعمال کرنے کے تعلق بناتے ہیں استعمال کرتے ہیں اور چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

ShEri_kHaN_90
 

اور بدنصیبی دیکھئیے ہماری__
جو بھی ملا منافق ملا.!! 🔥 💔

ShEri_kHaN_90
 

#THE MOOOST EXPENSIIIVE THIIINGS IN TRUST✌️
CHEAP PEOPLE CAN'T AFFORD IT🙂
#
#ShEriii_kHaN_90🔥

ShEri_kHaN_90
 

*لفظِ وفا _________ سُنا تو تھا ,*💯
=
=
*بہت ڈھونڈھا , ملا ہی نہیں ,*🤔💔
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

تم عشق کو پکڑ لاو، 💘💔
⚔️میں خنجر تیز کرتا ہوں
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

مُجھے لگ جاؤ تُم نظرِکی طرح😍
کوئی, جادو، ٹونا ، تعویز نہ دُعا کام آئے..❤🥀
#
#
#ShEriii_kHaN_90__♥_♥

ShEri_kHaN_90
 

تیسرے نے آ کر ۔۔
دوسرے کے ساتھ مل کر ۔
پہلے کی زندگی تباہ کر دی 🔥💔
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

:دنیا کے 'سرکس' میں!
سب سے بڑا تماشا محبت کا ہے
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

سب جرم میری ذات سے منسوب ہیں وصی
کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے۔۔؟🤔 🌹❣️🥀

ShEri_kHaN_90
 

تم غلام ہو اُس شخص کے سامنے جس سے تم محبت کرتے ہو وہ تمہیں کبھی بھی آزاد کر سکتا ہے...😶💔🔥
#
#ShEriii_kHaN_90💯🔥

ShEri_kHaN_90
 

#Oooo TuU kiYa JaaNy K TEre BinN JeeE Naaw SaKyn Gy😶
@
#Oooo TuU kiYa JaaNy K TEre BiNn MaR JaayEen Gy😔
#
#
#ShEriii_kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

میں ورد کرتا ہوں تا دیر سورۃ والنٌاس..♥
تیرے بچھڑنے کا جب وسوسہ ستاتا ہے ♥
#
#
#ShEriii_kHaN_90♥🙏