وہاں آنا جانا تو سب کا رہا❤
ہمارا جانا غضب کا رہا🔥
میں تو کہتا ہوں یہی #حشر #بپا رہنے دو ..🔥
خوب سجتی ہے #کُھلی زلف ترے ماتھے پر..❤
اداس ۔۔🍁
تجھ کو ہونا تھا فرشتوں سے بھی افضل لیکن
ہاے انسان !! تو درندوں سے بھی بدتر نکلا
🔥💯
مرتے نہیں حوروں پہ تری طرح سے واعظ"
ہم جس پہ ہیں عاشق وہ پری زاد غضب ہے__!!
🔥ع-ش۔ق🔥
نکالا ھم کو جنت سے فریب زندگی دے کر، دیا کیوں شوق جنت کا یہ حیرانی نہیں جاتی، علامہ اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ
بہشتوں سے نکالے جانے والے
زمین پر موج مستی کر رہے ہیں🌾
نہیں ہوتا میں تجھ سے جدا______ بهروسہ رکھ!!!
یہ نکاحِ عشق ہے________تیرا حق مہر میری سانسیں ہیں!!!
اتنے مایوس تو ۔۔۔حالات نہیں
لوگ کس واسطے گھبرائے ہیں؟
(جاں نثار اختر)
شاید غمِ حیات کے پردے ہٹاؤ تُم
شاید کسی دریچے سے مٙیں جھانکتا ملوں
🔥🔥
سننے والے سبھی تکتے ہیں تجسس سے اسے۔۔
وہ مجھے داد بھی دے گا تو سنبھل کر دے گا۔۔♥️
کون کہتا ہے کہ ناول پڑھنے والی لڑکیوں
کو "جہاں" یا "سالار" چاہیے ہوتا ہے؟
انہیں تو بس وہ چاہیے ہے....
جو سالار جیسی محبت کر سکے
جو جہاں کی طرح جنت کا ساتھی بن سکے!!
جو فارس کی طرح ہمیشہ ساتھ نبھانے والا ہو
جو عمر کی طرح ان کا خیال رکھ سکے
جو عالیان کی طرح تھوڑا پاگل اور پیارا ہو
جو ھاشم کی طرح ہینڈسم ہو اور
سب سنبھال سکے
جو معید کی طرح محبت کو پاک رکھنا جانتا ہو
جو فاتح جیسا اچھا دوست بھی بن سکے
بس اتنی سی معصوم خواہشات
رکھتی ہیں ناولوں کی دیوانیاں📚
میں وہ نہیں___ جو کسی کو اجاڑ کر ہنس دوں
خسارے لے کے میں___ خوشیوں کو بانٹ آوں ♥💯
آپ نے چهیـــــــــڑا تو جاگ اُٹها ہمارا ذوقِ دِل
عشق نے انگڑائیاں لی حسن کی تاثیر کے لیے
♥💯
درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا
اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے۔۔!
#_Khush_Mizaaj
ملتے ہیں شبُ روز سبھی لوگ شناسا 🦋
اِک تم سے ملاقات کا ارمان بہت ہے ❣️
#__💥🥀🖤
ملتے ہیں شبُ روز سبھی لوگ شناسا 🦋
اِک تم سے ملاقات کا ارمان بہت ہے ❣️
#__💥🥀🖤
من پسند شخص سے اپنا نام سُننا۔۔۔
دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے۔۔۔!! 🥀🖤
#__💥🖤
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
🔥🔥
اگر تو میرا نہیں تو مجھے دکھائی نہ دیا کر۔۔🙃🥀
#__💥🥀🖤
ہاتھ چوموں ، گلے لگاؤں میں
تیری باتیں کوئی سنائے تو
@
@Sh_E_riii♥😌💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain