رنگ فقیری چڑھدا اُس نُوں
جِس تے #مُرشِد رٙاضی ھوئے
کیا کہا تمہارا جرم بتاؤں؟؟؟
یہ دیکھو اب ہم مسکرا نہیں پاتے 😌🖤🥀
میں نے نہیں سیکھا ،منتوں اور سماجتوں کا فن ،جو خفا ہوا سو دفع ہوا 🔥
ہر بات پہ منہ________ پُھلا لیتے ہو😁😋
سنُو پچھلے جنم میں غبارے تھے کیا😜😜
بد تمیز'بد اخلاق'بد مزاج ہوں میں
آپ کا تو اٹھنا بیٹھنا ہے فرشتوں میں......!
🔥💯
تم مجھے اظہارِ عشق میں سورت یٰسین سُنایا کرنا_" 😍💙
میں نے زاتی تجربہ کر کے دیکھا کہ آپ جس کے ساتھ جتنا مخلص ہونگے نا وہاں ہی آپ کو بدنامیوں کا سامنا پڑے گا آپ کی اپنی ہی عزت نفس کو مجروح کیا جاتا ہے وہ لوگ کامیاب ہو جاتے ہیں جو بس کسی کو استعمال کرنے کے تعلق بناتے ہیں استعمال کرتے ہیں اور چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
#RuK E JaaTi hAi NaZar HaD_E_NaZar Tak_____!!👀
@
#DilL ToU KehTa hAi JaHaan Tak TUm HoO waHa Tak DekHun____!!♥
#
#
#🔥🔥
"اے بنتِ حَوَّا! اپنی مُحَبَّت کوابنِ آدم سے اِتنا پَاک رَکھو....!!
"جب تُم اُسے اپنی دُعاؤں میں مانگوتو فَرِشتے آمین کہیں....!!
❤❤
#tEre kAandHy Ka woO #TilL MeNe #dykHa Tha JisS #DinN AaJ bHi hAi woO #MuJhy YaaD😍😍
@
@
#tEri AankHon mAin JoO #kAlL MeNe JiYa Tha #hAr PalL #TheHra hUwa #MeRe SaaaTh💞💞
@
#ShEriiii❤❤
#DilL Ka Dariya #BeH E GYa #RaHon mAin YuN Jo TuU MilL GYa___!😢🎵
@
#MuShKilL Sy #mAin Sam'BhLa Tha hAan #Toott GaYa hUn pHir IK DaFa___!!💔🎵
@
#BaaT BiGrri hAi Is #QaDar DilL hAi Tootta #Tootty hAin #hUm____!!💔🎵
*
*
#ShEriii__kHaN_90🔥✌
ھم اپنی مثال آپ ہیں
"صاحب"
کسی اور جیسا بننے کا تصور بھی نہیں کرتے🔥♥️✌️
میں نے نہیں سیکھا ،منتوں اور سماجتوں کا فن ،جو خفا ہوا سو دفع ہوا 🔥
وہ میرا ہے ! کرو جو کرنا ہے !
ہاں ! میں اُس کا ہوں ! مسئلہ ہے کوئی؟
🥀❣🔥
نہ برگر،🍔 نہ بریانی،نہ پلاؤ۔۔۔🍽
دل اداس😐 ہے بس چائے پلاؤ👈☕❤
میں نے بھی جرمِ بغاوت کے سِتم جھیلے ہیں
میں بھی اب لوگ جِدھر جائیں اُدھر جاتا ہوں
چل پڑا ہوں میں زمانے کے اصولوں پہ محسن!
میں بھی اب اپنی ہی باتوں سے مُکر جاتا ہوں
یہ رقصِ شامِ غم ہے اور مَیں ہوں
محبت محترم ہے اور مَیں ہوں!!!
💯〽
نہ حوس تیرے جسم کی
نہ لالچ تیری لذت کا
دل مطلبی سا بندہ ہوں
تیری سادگی۔ پہ مر تا ہوں
🙏😌
"کسی شہزادے کی کنیزِخاص بننے سے بہتر ہے گُڑیا، کسی عام انسان کی عزیزِ خاص بن جاؤ"!🌸❤
_______💕💯
*اپنی تنہائی میں بہتر ہوں*
*مجھے ضرورت نہیں عارضی سہاروں کی🖤*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain