Damadam.pk
ShEri_kHaN_90's posts | Damadam

ShEri_kHaN_90's posts:

ShEri_kHaN_90
 

اور اُس دن سب محبّتیں جھوٹی لگیں گی جب سُنو گے.
رَبِّ ھَبْ لِیْ اُمَّتِی♥️🌼
پَرْوَرْدگار! میری اُمَّت کو بخش دے۔ ❤️

ShEri_kHaN_90
 

#AsSaLaM o AlLaiKuM ???.a4

ShEri_kHaN_90
 

#KabHi ZarUraT PaRy ToU BaTaana hUm MaShwara nHii SaaTh Dyn Gy💯😊

ShEri_kHaN_90
 

#EveRy PaiN GiVeS a LeSsoN
#aNd EveRy LeSsoN ChaNge a PerSoN💯✔

ShEri_kHaN_90
 

#DilL CHaahTy HoO Ya Jaa'N CHaahTy HoO hUmSy BaTao K KiYa CHaahTy HoO
*
#kHuD K E AnDar MaR JaaYenGy GHum Na KabHi BaHir LaaYenGy
*
#HanSTy HanSTy KrDyn Gy Ye bHii HoNa aGar TUm JuDaa CHaahTy HoO
🔥♥💯

ShEri_kHaN_90
 

میں نے دروازہ کھولا تو
اسکی آنکھوں میں آنسو😢
سانسوں میں آہیں😦
دل میں بےبسی🙁
پگلی نے بتایا ہی نہیں
اسکی انگلی دروازے میں پھنسی ہوئی ھے🙊😃😂😂😂😂😂😂

ShEri_kHaN_90
 

ایک #لڑکی نے مجھ سے پوچھا کیسے ہو ۔ 😍
#بے_ساختہ میرے #منہ سے نکلا
#کنوارہ ہوں 😜😂😂
😁😁😁😂😂😂😂😂😂😂😂😂

ShEri_kHaN_90
 

وہ لڑکیاں بھی ماڈل کی ڈی پی لگا کر نخرے دکھا رہی ہوتی جو اپنی شاپنگ لسٹ میں سب سے پہلے لکھتی🙄
ایک جوؤں والا شیمپو🤣🤣

ShEri_kHaN_90
 

زنانہ آئی ڈی چلانے والوں
😡😠
تمہارا بیڑا غرق ہو😡 میں نے آج ایک لڑکی کو بہن بولا وہ سچ میں لڑکی نکلی.🙄😔😂

ShEri_kHaN_90
 

وہ کہتی تھی میرے جیسی نہیں ملے گی کوئی 🙄
اسکا نام لکھ کہ سرچ کیا تو 136 اور مل گئیں
وہ بھی سوہنی🙈 سوہنی
🙄😉😂😂😂😂

ShEri_kHaN_90
 

اگر تم اسے نا پا سکو جسے تم پیار کرتے ہو
لاؤ مجھے اس کا نمبر دو
میں بھی تو دیکھوں مشکل کہاں آ رہی ہے🤣👈😂🤣😂👈

ShEri_kHaN_90
 

ہائے توبہ تھوڑی دیر آف لائن کیا ہو جاؤں🙆♂️
ہچکیاں ہی ختم نہیں ہوتی🥴
آپ لوگ اتنا مجھے یاد کرتے ہیں کیا🙈

ShEri_kHaN_90
 

اس سراپا وفا کی فرقت میں
خواہش غیر کیوں ستاتی ھے
🔥مرشد جون🔥

ShEri_kHaN_90
 

میں چھت پہ بیٹھ کے سگریٹ لگائے رکھتا ہوں
کِسے بتاؤں کہ میں خوش نہیں ہوں جینے سے
🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

میری انا نے ہی گوارہ نہ کیا ورنہ
۔
۔
میری چند دعاؤں کی مار تها وہ شخص

ShEri_kHaN_90
 

زندگی کچھ تو بھرم میرے احباب کا رکھ..
سارے چہرے تو میرے سامنے عیاں نہ کر🙃
🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

میں نے بھی جرمِ بغاوت کے سِتم جھیلے ہیں
میں بھی اب لوگ جِدھر جائیں اُدھر جاتا ہوں
چل پڑا ہوں میں زمانے کے اصولوں پہ محسن!
میں بھی اب اپنی ہی باتوں سے مُکر جاتا ہوں
🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

میرا کردار پسندیدہ نہیں قصے میں🖤
میں کسی موڑ پے ہو سکتا ہے مارا جاوں🔥

ShEri_kHaN_90
 

°☆●" وہ پھولوں جیسی خاموش لڑکی ●°
°☆●" میں تتلیوں جیسا اسکا دیوانا ____●°🦋🦋°
😍چندا 😍

ShEri_kHaN_90
 

چاہتا ہوں کہ میری طرح کا نقصاں ہو تجھے 🙂
اور پھر میں بھی کہوں "اس میں بھلائی ہوگی 🖤