مثل لباس ہوۓ ہیں لوگ ‼️
ایک اوڑھا ایک چھوڑا 🔥
آپ آستین کی بات کرتے ہیں ہم نے دل میں سانپ پالے ہیں ☠️#🤗
پہلے ہوتی تھیں دیر تک باتیں🤫🥀
اب بس عادتاً دیر سے سوتا ہوں 🖤🖤
#___ 💔😔💔
اور پھر میں نے آزاد کر دیا
❤️
وہ اپنا من پسند شخص بھی 🔥
*خود کا مقابلہ کسی سے نہ کرو*
*تم جیسے ہو بہترین ہو*
*عشق زادہ*🔥
لوگ بدلتے نہیں ہیں، بس ان کی زندگی میں ہم سے زیادہ بہتر لوگ آ جاتے ہیں 🤍🥀"
*عشق زادہ*🔥
محبت چلی جاۓ خیر ہے، مگر اعتبار نہیں جانا چاہیۓ 🤍🥀"
*عشق زادہ*🔥
تمہیں کوئی شکایت تو نہ ہوگی..؟؟ 🥀
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے.. 😍
*غرور کس بات کا*
*محترمہ*
*جو کفن ہمارا ہے وہی تمہارا بھی ہے🖤*
منسوب چراغوں سے” اور طرفدار ہوا کے
تم لوگ مُنافق ہو” اور مُنافق بھی بَلا کے 🥀💯
لفظ پتھر مزاج ہوتے ہیں
بات سانسیں کچل بھی سکتی ہے.!!!
کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔؟ 🥀💔
کل تک تو آشنا تھے مگر آج غیر ہو
دو دن میں یہ مزاج ہے آگے کی خیر ہو
داغؔ دہلوی
*کسی انسان کا مکمل خاموش ہو جانا چیخ کر رونے کے برابر ہوتا ہے•✨💔*
وہ جِن کو تُو میسر ہے،ــ
ہاں میں اُن سے جلتا ہوں،
اس پر کالا رنگ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہر طرح سے جچتا ہے 🔥🙄
کالے کپڑے ، کالی آنکھیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کالا تل ، کالا دل 🖤💯
ایک فرقہ اُداس لوگوں کا🔥
خوش قسمت لوگ وہ ہیں جنہوں نے پایا کہ اللہ کافی ہے۔
#stay positive, and work hard make it happen that your happiness life..🤗
ہم اپنی ریاست کےنواب لوگ 👑
تیرے معیار کے محتاج نہیں 💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain