*حـرفِـــ زباں سے رکوع تَکـــ ، آنکھ کے نیل سے سجود تَک_*
*_میــرا عِــشــق تیــرے گِـرد ہـے، فَــریاد سے کُن فَیَکُون تَک۔"*
@
@
#ShEriii_🔥
💐💐💐ہر شخص چاہتا ہے اخلاص سراسر
ہر ایک کو درکار ہے ، یکطرفہ مخلصی 🥀
@
@
#ShEr!🔥
🥀🥀🥀عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی۔۔۔
یکدم جو بدلتے ھیں ستم کرتے ھیں🍁
@
@#ShEri_kHaN_🔥
#hEy TaManNa hAmEin TUmHeiN #DulLHanN BaNaayEn❤😍
#ZaMeEr nAa MaaNy ToU hUm #SaLaaAm bHii naHii KArTy🔥🔥
تمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مجھ کو
اداسی ہِجر میں منہ، نوچتے ہوئے گزری
کسی کے پاس میسر تھے یار پورے تم
کسی کی شام٬ تمہیں سوچتے ہوئے گزری
🔥🔥
----
#Wellay LoOg #B0rriiiiNg SiTe hUshhhhh😏
کمال اسکی قسمیں
بےمثل انکی دلیلیں
🔥🔥
لڑکا ہوں نا شاید اسلئے میری مخلص محبت کو بھی حوس قرار دے دیا گیا🔥🤐
ایک عورت کا وفادار رہنا ہی مردانگی ھے
ہر جگہ منہ مارنا کتے کا کام ھے 😊
🔥🔥
"بدلہ نہ لیا کرو بس اللہ پہ چھوڑ دیا کرو"!
_______💕💯
جب بھی تمھیں لگے جو رشتہ تم دونوں نے شروع کیا تھا اب اس میں تیسرا انسان آ چکا ہے تو وہاں پے رہنے کا کوئی مطلب نہی ہے آئ نو کہ تم ٹوٹ چکے ہو بکھر چکے ہو تمہیں دهوكه مل چکا ہے اسلئے اپنے آپ کو سمیٹو اور سمجهاو اور وہاں سے اٹھو اور واپس آجاؤ کیوں کہ خود کی عزت بہت پیاری ہوتی ہے وہ رشتہ جو اب تک پیارا تھا وہ سالہ ٹوٹ چکا ہے ختم ہو چکا ہے اور وہ دو ٹکے کا انسان جو سالہ تمھیں سمجھ نا سکا جو کسی تیسرے انسان سے لگ گیا چھوڑو اسکو دفع کرو اور آگے بڑھو دنیا بہت خوبصورت ہے ایک اٹھ کر تو دیکھو تم خود بھی تو جوان ہو میرے بھائی لڑکا ہو یا لڑکی ہو بس دوسروں کو گولی مارو اپنے لئے جینا سیکھو لائف کو چل کرو یار بس سمپل سی بات ہے🔥🙄
*💫کردار کی بلندی میں یہ بات بھی شامل ہے کہ آپ لوگوں کے عیوب سے تغافل برتیں اور انہیں یوں ظاہر کریں کہ آپ ان کا کوئی عیب جانتے ہی نہیں*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
لائف میں وہ مقام حاصل کرو جہاں لوگ 🔥 تمہیں بلاک نہیں بلکے سرچ کریں ❤️😏😏🙃
یقین کیجیۓ خوش رہنے سے
خوشیاں بانٹنے سے خوشیاں کم نہیں ہوتی😊❤
*خوبصورتی معنی نہیں رکھتی*🔥
*اخلاق بہترین ہونا چاہیے♥️*
ہم لڑکے ہیں جناب🥀
ہماری محبت کو محبت نہیں
حوس قرار دے دیا جاتا ہے🙂💔
جب وہ سجتا ہے تو لگتا ہے حسیں ہے دنیا
جب وہ ہنستا ہے تو لگتا ہے زمانہ خوش ہے...!!❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain