غم ستائیں تو تیرے وصل کا ترسا ہوا شخص
تیری تصویر سے گھبرا کے لپٹ جاتا ہے۔۔۔۔
#🔥🔥
وہ فخر لیلی ۔۔۔میں رشک مجنوں
کہ یار مجھ میں ۔۔۔میں یار میں ہوں 🖤
#🔥🔥
عاقل کو اسیری کے تقاضے کہاں منظور..... !!
نادان ہی ہوتا ہے __ گرفتارِ محبت.....!!
#🔥🔥
مجھ کو اس شخص کے اِفلاس پہ رحم آتا ھے
جس کو ہر چیز ملی،صرف مُحبت نہ ملی۔۔۔!
#🔥🔥
تھکا دیا ہے تمہارے فراق نے مجھ کو
کہیں میں خود کو گرا لوں اگر اجازت ہو
#🔥🔥
مرشد کو دکھاؤں گا یہ حال فقیرانہ 💔
ٹوٹی ہوئی بوتل ہے لوٹا ہوا میخانہ 🔥
#🔥🔥
ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم
خیر اب بات پرانی ہوگئی
#🔥😶
بہت یاد آوں گا-!✌💯
جب گزر جاوں گا🌹🔥
#🔥🔥
وہ پھول لے کر آئیں گے۔۔۔
ہاۓ ! وہ ڈھونڈیں گے قبر میری۔
#🔥🔥
لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اسے۔۔۔
۔
کتنا آساں ہے ۔۔۔۔۔۔۔مشورہ دینا....💯💔
#🔥🔥
خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں..!!😊
جو ہم کو______اداس رکهتے ہیں..!!💔
#🔥🔥
وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
💔
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے
💔
#🔥🔥
صرف کھونے کا دکھ نہیں ھے مجھے_
وہ ستم گر ___ میرے مزاج کا تھا__
#🔥🔥
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔
#🔥🔥
پڑتی ہے اُن کی آنکھ سرِ بزم جب کہیں
جاتے ہیں اک نگاہ پر سو سو گماں مجھے
*
*
#🔥🔥
یونہی نہیں روتا کوئی صاحب..,💔
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے,,.., 💔
#🔥🔥
کیا کہیں کچھ نہیں ہے کہنے کو
ہائے کیا غم ملا ہے سہنے کو..!!
#🔥🔥
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖
_*🔥ShEriiii🔥*_
مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر
ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں تھا
*
*
#🔥🔥
انتظار تو ھم تیرا ساری عمر کر لےگے💖
بس خدا کر ے_تو بیوفا نا نکلے💖
*
*
#🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain