Damadam.pk
ShEri_kHaN_90's posts | Damadam

ShEri_kHaN_90's posts:

ShEri_kHaN_90
 

بھول جانا تو رسم دنیا ہے
آپ نے کون سا کمال کیا ۔۔۔
*
*
#ShEriii🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

#AsSalam O AlLaiKum waraHmaTullahi waBarKaTuH...❤

ShEri_kHaN_90
 

#DilL Ka Dariya #BeH E GYa #RaaHon mAin YuN Jo TuU MilL GYa___!😢🎵
@
#MuShKilL Sy #mAin Sam'BhLa Tha hAan #Toott GaYa hUn pHir IK DaFa___!!💔🎵
@
#BaaT BiGrri hAi Is #QaDar DilL hAi Tootta #Tootty hAin #hUm____!!💔🎵
*
*
#ShEriii__kHaN_90🔥💔

ShEri_kHaN_90
 

بیٹھے تھے اپنی موج میں اچانک رو پڑے
یوں آ کر تیرے خیال نے اچھا نہیں کیا💔
#🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

میں نے کروٹ بدل کے دیکھا ہے
یاد تم اس طرف بھی آتے ہو...💔💔
*
*
#ShEriii🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

گونجتا ہے بدن میں سناٹا
کوئی خالی مکان ہو جیسے 🖤🥀
#🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
🔥
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے
#🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

ھے ھر کوئی "شاکر" خوشیاں تک..🤫
جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں..💔💔
#🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

راتوں کا جاگنا ہی ٹھہرا نصیب اپنا
دے کر غمِ جدائی جانے کہاں گئے وہ 🔥💔
#🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

آپ اچھے ہیں بہت اچھے ہیں🔥
جائیں کوئی خود سا تلاش کریں💔
#🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

تم اگر بناؤ___، کوئی فرقہ اُداس لوگوں کا..
😔
تو ہمیں اُس میں__، صفِ اوّل میں رکھنا.. ! :(
#🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

*.کیسے ھو جاتے ھیں لوگ*
*کبھی اِسکے ، کبھی اُسکے 🍁*
#🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

تیرا عشق مجھے اس حال میں لے آ یا...🔥
نہ میرا تن اپنا "نہ میرا من اپنا...🔥
#🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

*ہزاروں روز مرتے ہیں*
*میرے مرنے سے کیا آفت آئے گی💔*
#🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

مرشد میں اب جینے کے بلکل بھی قابل نہیں😥
مرشد مجھے اب اپنے رب کے پاس جان ھے😭
#🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

مرشد جب میں تعلیم مکمل کر کے واپس لوٹ آیا🥀
مرشد کوئی افسر اسے لے جا چکا تھا 😭
#🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

مرشد میں بس خاموشی سے تماشہ دیکھتا رہا 💔
مرشد میرے سامنے وہ کسی اور کی ھو گئی 😥
#🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

مرشد گلے میں تعویذ بھی رائگاں گئی💔
مرشد وہ شخص کسی اور کا ھوگیا 😭
#🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

مرشد دل تو اندر سے مکمل مر گیا ھے😥
مرشد یہ بتاؤ میں کب مرنے والا ھو😭
🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

مرشد میں جینا چاہتا ھو 😥
مرشد زندگی مجھے جینے نہیں دیتی 😭
🔥🔥