مرشد میں اسے بھول جاؤ 😌
مرشد اس کے لیے مجھے مرنا ھوگا😭
🔥🔥
واقف ھی نہ تھا رمزِ محبّت سے وہ, ورنہ
دل کے لئے تھوڑی سی عنایت ھی بہت تھی
*
*
#ShEriii🔥🔥
کتنی اذیت ہے نا اس خیال میں!!
کہ مجھے اس سے ملے بنا ہی مر جانا ہے_🔥🔥
میں تیرے بے #وفا ہونے سے #پریشان نہیں۔⚘
مرشد❤
دل لگانے کو ابھی سارا #جہان باقی ہے۔🔥
*
*
#ShEriii🔥✌
مرشد میری زندگی ویران سی ھوگی ھے😧
مرشد جب سے اس نے مجھے چھوڑا ھے😭
*
*
#ShEriii🔥🔥
مرشد جو میری جان تھی💔
مرشد وہی مجھے بےجان کر گئی😥
*
*
#ShEriii🔥🔥
غم دے کر دلاسے کیسے؟
یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے؟
*
*
#ShEriii🔥🙏
ہمارے ہاتھ میں ہونا تھا ترے ہاتھوں کو
ہمارے ہاتھ میں یہ کیسے آ گئی سگریٹ..
*
*
#ShEriii🔥🔥
سرہانے رکھ کے سوتا ہوں .....
تیرا ہجر ..... اپنا صبر..!!!
*
*
#ShEriii🔥🔥
شعر کہہ کر بھی سکوں ملتا نہیں اب ،،،،
بات دو مصرعوں سے شاید بڑھ گئی ہے ،،
*
*
#ShEriii🔥🔥
"رات بھر رات کو اک رات جگایا جائے
اس کو معلوم تو ہو ہم پہ گزرتی کیا ہے"
*
*
#ShEriii🔥🙏
دیدہ و دل کی تباہی مجھے منظور مگر
ان کا اترا ہوا چہرہ نہیں دیکھا جاتا
*
*
#ShEriii🔥🔥
ہم سے کرنے میں _____ کیا قباحت ہے ؟
یوں بھی تم نے کسی سے کرنی ہے محبت !
*
*
#ShEriii✌✌
نسیم دہلوی ہم موجدِ بابِ فصاحت ہیں
کوئی اُردُو کو کیا سمجھے گا جیسا ہم سمجھتے ہیں
*
*
#ShEriii_90✌
اُسکے عارض پہ ٹپکتے ہوئے آنسو توبہ
میں نے شعلوں پہ مچلتی ہوئی شبنم دیکھی
*
*
#ShEriii🔥🔥
ﻭﮨﯽ ﮨﻮﺍ ﻧﺎ !
ﮐﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻋﮩﺪ
ﺍﻟﻔﺖ،ﺳﻤﺠﮫ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﺪﮬﻮ
ﻧﺒﮭﺎ ﺳﮑﻮ ﮔﮯ؟
ﻣﺠﮭﮯ ﺳﻤﮯ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﺯﺗﻮﮞ
ﺳﮯ
ﺑﭽﺎ ﺳﮑﻮ ﮔﮯ؟
ﺑﮩﺖ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ
ﺻﺒﺎﺣﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﻞ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﺎ
ﻣﺠﮭﮯ ﮔﺮﺍ ﮐﮯ ﺳﻨﺒﮭﻞ ﻧﮧ
ﺟﺎﻧﺎ
ﺑﺪﻟﺘﯽ ﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻝ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﺎ
ﺑﮩﺖ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ
ﺑﮩﻞ ﮔﺌﮯ ﻧﺎ
ﮐﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ
ﺳﻨﺒﮭﻞ ﮔﺌﮯ ﻧﺎ
ﻭﮨﯽ ﮨﻮﺍ ﻧﺎ
ﺑﺪﻝ ﮔﺌﮯ ﻧﺎ
🔥🔥
تعریفِ حُسنِ یار کو دیکھے کئی دیوان
اِک شعر بھی معیار پر پورا نہیں ملا
*
*
#ShEriii🔥🔥
یہ شہر چھوڑنا ہے۔ مگر اِس سے پیشتر
اُس بیوفا کو ایک نظر دیکھنا بھی ہے
*
*
#ShEriii🔥🔥
فرازؔ عِشق کی دُنیا تو خوبصورت تھی
یہ کِس نے فتنۂ ہجر و وِصال رکھا ہے
*
*
#ShEriii🔥🔥
کچھ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭقِ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﮏ ﺟﺎﺗﺎ ہے🔥
کچھ آپ کے ﭘﺎﺅں ﮐﯽ آہٹ ﺑﮭﯽ ہے ﺩﮬﮍﮐﻦ جیسی🔥
*
*
#ShEriii🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain