Damadam.pk
ShEri_kHaN_90's posts | Damadam

ShEri_kHaN_90's posts:

ShEri_kHaN_90
 

یہاں تک تو آگئے آپ کی محبت میں....
اب اور کتنا ____گنہگار کرنا چاہتے ہیں
*
*
#ShEriii🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

تیری یادیں بھی _ لاﮈلی ہیں بہت ...🔥
ساتھ سوتی ہیں، ساتھ أٹھتی ہیں ...🔥
*
*
#ShEriii🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

وہ_____پائل نہیں پہنتی ہے پاؤں میں💞
بس ایک کالے دھاگے سے قہر برساتی ہے💞
*
*
#ShEriii🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

بولے تو سہی ،جھوٹ ہی بولے وہ بلا سے
ظالم کا لب و لہجہ دِلآویز بہت ہے۔
*
*
#ShEriii🔥❤

ShEri_kHaN_90
 

ہم پہ کر دھیان ارے چاند کو تکنے والے😎
چاند کے پاس تو مہلت ہے سحر ہونے تک🙏
*
*
#ShEriii👀

ShEri_kHaN_90
 

غَمِ زِندگی__ غَمِ بَندگی_ غَمِ دو جَہاں، غَمِ کارِواں🔥
میری ہَر نَظر تیری منتَظر، تیری ہَر نَظر میرا اِمتحاں🔥
×
×
#ShEriii🙏

ShEri_kHaN_90
 

تو شاہ عشق ہے تیرا پلڑا بھاری،،،!!
میں فقیر عشق ہوں۔۔۔۔۔!!!
میرا تن بھی خالی میرا من بھی خالی___!!
🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

"کوئی حد عمر کوئی ذات کا لحاظ نہیں.....!!🔥🔥
"عشق نے جسے چاہا اسے سر عام نچایا......!!🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

جدوں عشق _________ جلالی ھو جاوے
فیر عقل وی _________معافی منگدی اے
🙏🙏

ShEri_kHaN_90
 

#'عشق سے عشق کی روداد نہ پوچھے کؤی
اشک آنکھوں میں اٹھا کر وہ گرا دیتا ہے💔
#'جب بھی پوچھا کہ انجامِ محبت کیا ہے
دل بناتا ہے وہ پھر دل کو مٹا دیتا ہے💔
"💘💘"

ShEri_kHaN_90
 

میں تو بس چوم کے وہ ہاتھ پلٹ آتا تھا❤
ایک دن اس نے میرے سامنے پیشانی کی❤

ShEri_kHaN_90
 

کچھ پڑھ ______ کے بخش دینا'
کبھی جو ______ یاد آئیں ہم...!
#جاناں🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

آنکھ پُرنم،اشک زم زم،سانس مدھم،وقت ہے کم
وصال راحت،ہجر ماتم،رقيب قاتل،موت مرہم
#🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

"عشق جب رگ رگ _____ میں سماے صاحب‼🔥
رواں پھر گلیوں میں _____ رقص یار ہوتا ہے‼🔥
@
@ShEriiii🙏

ShEri_kHaN_90
 

جب تمنائیں عروج پہ ہوں.......!!
تب دلاسے عذاب لگتے ہیں........!!
#🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

اُمیـــــدیں اِس قدر ٹوٹیــــں...
کہ اَب پیدا ہی نہیــــں ہوتیں......!!
🔥🔥
@ShEriiii💔

ShEri_kHaN_90
 

تیرا خیال🤔درست ہے کہ _____وہ خوبصورت👰ہے مگر
مجھے حسن یار💑 سے نہیں بس اپنے یار👫سے محبت💏ہے
@
@ShEriiii💞

ShEri_kHaN_90
 

!!عشق #قلندروں کا رقص ہے ۔۔۔۔۔۔
!!یہ لاڈلوں کے بس کی بات نہیں ۔۔۔۔
@
@____ShEriiiii🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

جمال یار سے آنکھوں میں " عکس" بنتا ہے!
"عکس"جب روح میں اترے تو "نقش"بنتا ہے!
واعظو! آؤ میں سمجھاؤں "رقص"کی تشکیل!
"روح" جب "وجد" میں آے تو" رقص" بنتا ہے!!!!
🔥🔥
@ShEriii🙏🙏

ShEri_kHaN_90
 

#DilL Ka Dariya #BeH E GYa #RaHon mAin YuN Jo TuU MilL GYa___!😢🎵
@
#MuShKilL Sy #mAin Sam'BhLa Tha hAan #Toott GaYa hUn pHir IK DaFa___!!💔🎵
@
#BaaT BiGrri hAi Is #QaDar DilL hAi Tootta #Tootty hAin #hUm____!!💔🎵
*
#ShEriii__kHaN_90🔥✌