Damadam.pk
ShEri_kHaN_90's posts | Damadam

ShEri_kHaN_90's posts:

ShEri_kHaN_90
 

#tEre kAandHy Ka woO #TilL MeNe #dykHa Tha JisS #DinN AaJ bHi hAi woO #MuJhy YaaD😍😍
@
@
#tEri AankHon mAin JoO #kAlL MeNe JiYa Tha #hAr PalL #TheHra hUwa #MeRe SaaaTh💞💞
@
#ShEriiii❤❤

ShEri_kHaN_90
 

#SaAnsSoon ka #kiyA bHaRoSsa😢
#SaAanSs #AaayE nAaa AaayE😢
💔💔

ShEri_kHaN_90
 

مرشد! وہ مجھے کہیں کافر ہی نہ کر دے...🍂
مرشد! وہ مجھے نماز میں یاد آتا ہے...🥀
#ShEriii🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی
جون ایلیاء🔥

ShEri_kHaN_90
 

میں تجھ پر اپنی ساری محبت وار دونگا...❣️❣️
یہ چاند تارے توڑنا سب جھوٹ ہے.🔥🔥
*
*
#ShEriiii💞💞

میں تجھ پر اپنی ساری محبت وار دونگا...❣️❣️
یہ چاند تارے توڑنا سب جھوٹ ہے.🔥🔥
@ShEriii💞
S  : میں تجھ پر اپنی ساری محبت وار دونگا...❣️❣️ یہ چاند تارے توڑنا سب جھوٹ ہے.🔥🔥 - 
ShEri_kHaN_90
 

لڑکی ۔میں نے پل میں لوگوں کو بدلتے دیکھا😲😲😲
لڑکا۔اور میں نے پارلر میں😂😂😂

ShEri_kHaN_90
 

کیا کہا ؟ ھِجر گزارا ھے ؟ چلو یہ بتلاؤ
ایک لمحے میں بھلا کتنے برس ھوتے ہیں؟
@
@
#ShEriii__kHaN_90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

رفتہ رفتہ تھم گیا مانوس آوازوں کا شور
دل میں یادیں, ڈائری میں فون نمبر رہ گئے
*
*
#ShEriii🔥🔥

@DilL hAi Toottta💔
@Toottty hAin HUm😢
🔥🔥
S  : @DilL hAi Toottta💔 @Toottty hAin HUm😢 🔥🔥 - 
ShEri_kHaN_90
 

*_اب تسلّی بھی اذیت ہے مجھے،_*
*_اب دلاسـہ بھـی رُلا دیتا ہـے_*🥀☺️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

ShEri_kHaN_90
 

*_بالوں میں آ گئی ھے سفیدی اور ایک تُو_*
*_ایسا بسا ھے دل میں ذرا گھٹ نہیں رہا..!_*🥀☺️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

ShEri_kHaN_90
 

*_جس نے جانا ہے چـلا جـائے وہ _*
*_ہم چراغوں کو بجھا دیتے ہیں_*🥀☺️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

ShEri_kHaN_90
 

*_وہ تو پہلے بھی حور جیسی تھی_*
*_اب تو بھرپور ہو گئی ہوگی_*🥀☺️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

ShEri_kHaN_90
 

*_یوں تو حسن کی ھر ادا ھے دلفریب ھے_*
*_پر یہ شبنمی زلف کی جو لہر ھے، قہر ھے_*🥀☺️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

ShEri_kHaN_90
 

*_" سنو آہٹ نہیں کرنا_*
*_" ابھی ہی درد سویا ہے_*🥀☺️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

ShEri_kHaN_90
 

*_میرے دو لفظوں پر واہ واہ ملتی ہے_*
*_میں کہانی سناو تو جشن ہو گا_*🥀☺️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

ShEri_kHaN_90
 

*_وقت ہے اور کوئی کام نہیں_*
*_مزے لے رہا ہوں فرصت کے_*🥀☺️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

ShEri_kHaN_90
 

*_میں جو ہوں جون ایلیاء ہوں_*
*_اس کا بے حد لحاظ کیجیے_*🥀☺️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

ShEri_kHaN_90
 

*تمھارے پیروں کی____________ خاک اُٹھا کر...*
*سُرمہ لگاوں تو __________مانو گے محبت ہے؟❣❣❣*
*
*
@ShEriii🔥🔥