Damadam.pk
ShEri_kHaN_90's posts | Damadam

ShEri_kHaN_90's posts:

_زوال یہ کہ تیرا ساتھ نہیں 💔
_کمال یہ کہ جی رہے ہیں..😢
@ShEriii🔥🔥
S  : _زوال یہ کہ تیرا ساتھ نہیں 💔 _کمال یہ کہ جی رہے ہیں..😢 @ShEriii🔥🔥 - 
ShEri_kHaN_90
 

ُتوں لبھدا ایں وفا__ ِاس دنیا ِوچ.
توں علاج کراں__ ُتوں پاگل ایں!!💔🔥
@
@
#ShEriii🔥🙏

ShEri_kHaN_90
 

درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو..
ایسےتلخ ایام بھی آتے هیں زندگی میں🥀
*
*
#ShEriii__kHaN__90🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

#DilL Ka Dariya #BeH E GYa #RaHon mAin YuN Jo TuU MilL GYa___!😢🎵
@
#MuShKilL Sy #mAin Sam'BhLa Tha hAan #Toott GaYa hUn pHir IK DaFa___!!💔🎵
@
#BaaT BiGrri hAi Is #QaDar DilL hAi Tootta #Tootty hAin #hUm____!!💔🎵
*
*
#ShEriii__kHaN_90🔥✌

ShEri_kHaN_90
 

#kkyA ElLaaJ hAi #MEra____???😇
@
@
#Ya L_ElLaaaJ hUn mAin____!!!😶
🔥🔥

ShEri_kHaN_90
 

#TUm PeR nHi MarTy__!💞
#MarTy hAin In 4 PeR___!💞
@
#NaaZ PeR😌
#AnDaaZ PeR💁
#RukHsaaR PeR🙆
#GufTaaR PeR🤗
❤❤

ShEri_kHaN_90
 

#BaaaT BiGrriii hAiii IsS #QaDar🙏
@
@
#DilL hAiii Tuttta #TooTy hAin hUm💔
*
*
#SHeRiii_kHaaN✌

ShEri_kHaN_90
 

#TeRe BinN hUm nAaw Lyn Gy Ik bHi #DAmmM💞
@
#TuJhEy kiTna ChaaaHyn aUr #hUmm💞

ShEri_kHaN_90
 

*جب کوئی آپکو مسلسل نظرانداز کرے ... تو سمجھ جائیں ... کہ وہ آپ سے اپنی زندگی سے نکل جانے کی خاموشی سے گزارش کر رھا ھے .....!!!*💞💞

ShEri_kHaN_90
 

❤️میری زندگی کا خوبصورت احساس ہو تم❤️
❤️تمہاری قسم میری جان بہت خاص ہو تم❤️
❤️

ShEri_kHaN_90
 

*یہ "رانجھا" اس صدی کا ہے ذرا محتاط ہی رہنا*
*اٹھا کر فائیدہ تیرا یہ پھر سے "ہیر" بدلے گا۔*

ShEri_kHaN_90
 

😍وہ عشق ہی کیا😍
👸جو کسی کے چہرے سے ہو 👸
😇 مزہ تو تب ھے 🙈
🙈جب محبت کسی کی باتوں سے ہو🙈
🐥

ShEri_kHaN_90
 

وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا، ❤
وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے..!!😔

ShEri_kHaN_90
 

❝😛🙊❞
- " دل کرتا ہے 💓
تمہیں چھوٹے بچے کی طرح اوپر اُچھالوں
اور پھر پکڑنا بھول جاٶں 🙉😜•"
🇷?🇦?🇯?🇵?🇴?🇴?🇹

ShEri_kHaN_90
 

محبت تھی اسی لیے ہار مانی ہے
ضد ہوتی تو ہم برباد کر دیتے آپکو..💔🙂
@
@SK90🙏

ShEri_kHaN_90
 

لالا جی کہتے ہیں لڑکی کا انتخاب گرمیوں میں کیا کرو ۔
پسینہ نکلنے سے اوریجنل چہرہ باھر آتا ہے تاکہ آپ دھوکہ نا کھا سکیں۔
😜😂😇

ShEri_kHaN_90
 

کوئ ویلی نکمی
لڑکی😂
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اسکے دکھ سننا چاہتا ہوں🙈

ShEri_kHaN_90
 

لڑکیاں نیا سوٹ پہننے کے بعد
اتنی ہی سرور میں ہوتی ہیں جتنا
ایک چرسی دو سگریٹ لگانے کے بعد😜👌👌
🙈🙈

ShEri_kHaN_90
 

لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂

ShEri_kHaN_90
 

ایک تیرے مان جانے سے ۔۔!!
میرے بھوکے یاروں کو میرے ولیمے کی روٹی نصیب ہو سکتی ہے ۔۔🙈
#😋😋