Damadam.pk
Shaan-88's posts | Damadam

Shaan-88's posts:

میں احساس و مُروّت کا روندا ہوا شخص
کچھ کہہ بھی پایا تو فقط اتنا کہ چلو خیر ہے
No one loves me 😭💔😭
S  : میں احساس و مُروّت کا روندا ہوا شخص کچھ کہہ بھی پایا تو فقط اتنا کہ چلو خیر - 
سنو۔
یہ اداسیاں کسی بھی موسم کی محتاج نہیں ہوتیں
یہ تو بس آجاتی ہیں۔ 
اور
انسان پہ چھا جاتی ہیں ۔
نومبر ہو یا پھر دسمبر ہو ۔۔
انہیں ان سے کیا لینا ۔!
 ہاں
سرد موسم میں ۔
سرد لہجے زیادہ محسوس ہوتے ہیں ۔۔ !
اندر کا موسم اچھا ہو تو  یقین کرو
نومبر ہو۔ دسمبر ہو ۔۔ سب اچھے ہیں
S  : سنو۔ یہ اداسیاں کسی بھی موسم کی محتاج نہیں ہوتیں یہ تو بس آجاتی ہیں۔ اور - 
تم بھی لگتےہو،تھکےہارےسےمرجھائےہوئے
یار،کچھ ھم بھی ہیں تنہائ سےاکتائےہوئے
Please come back I can't live without you 💔😭
S  : تم بھی لگتےہو،تھکےہارےسےمرجھائےہوئے یار،کچھ ھم بھی ہیں تنہائ سےاکتائےہوئے  - 
نہ جانے کیا زمانہ مجھ سے چاہتا ہے ۔۔
ہر پل کوئی نہ کوئی دل دکھانا چاہتا ہے ۔۔
ناجانے کیا جھلکتا ہے میری چہرے سے ۔۔
ہر شخص مجھے ہی آزمانا چاہتا ہے 
💔Alone me💔
S  : نہ جانے کیا زمانہ مجھ سے چاہتا ہے ۔۔ ہر پل کوئی نہ کوئی دل دکھانا چاہتا ہے - 
ایک  مدت  کی  ریاضت  سے  کمائے  ہوئے  لوگ! 
کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ
تلخ  گوئی  سے  ہماری  تُو  پریشان  نہ  ہو.!  
ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ستائے ہوئے لوگ
اس زمانے میں مرے یار کہاں ملتے ہیں .! 
اپنے دامن میں محبت کو بسائے ہوئے لوگ
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد  آئیں  گے  ہم  عجلت  میں  گنوائے ہوئے لوگ ! 
اُن کے رستے میں بچھا دیتے ہیں پلکیں اپنی .! 
جب بھی ملتے ہیں ترے شہر سے آئے ہوئے لوگ
یہ   غنیمت   ہیں   جو   آزاد   نظر   آتے   ہیں! 
خواب پلکوں کے دریچوں میں سجائے ہوئے لوگ
عشق_اور_هم
S  : ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ! کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے - 
کوئی تدبیر کرو، وقت کو روکو،
صبح دیکھی ہی نہیں،شام ہوئی جاتی ہے💔
Alone me 💔💔💔💔
S  : کوئی تدبیر کرو، وقت کو روکو، صبح دیکھی ہی نہیں،شام ہوئی جاتی ہے💔 Alone me - 
تیرے نام۔۔۔۔۔کا تارا جانے کب دکھائی دے
اک جھلک کی خاطر ہم رات بھر ٹہلتے ھیں
Alone 💔 miss you 💔
S  : تیرے نام۔۔۔۔۔کا تارا جانے کب دکھائی دے اک جھلک کی خاطر ہم رات بھر ٹہلتے ھیں - 
وہ تھک کر میرے سینے سے آلگے ۔۔
ہائے میں اس تھکن کے ہزار صدقے۔۔💞❤️😘۔S..❤️
S  : وہ تھک کر میرے سینے سے آلگے ۔۔ ہائے میں اس تھکن کے ہزار صدقے۔۔💞❤️😘۔S..❤️ - 
سمیٹ لے !! وہ منافع جو تیرا بنتا ہے
اِدھر دھکیل خسارے , حِساب رہنے دے__!! 🥀
#alone💔
S  : سمیٹ لے !! وہ منافع جو تیرا بنتا ہے اِدھر دھکیل خسارے , حِساب رہنے دے__!! 🥀 - 
Alone💔.
دو چار باتیں وہ لوگ بھی سُنا کر گئے ہم کو
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں
اتنے پارساؤں میں پھر دم نہ گُھٹتا تو کیا ہوتا
جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا انسان تھا ہی نہیں
. 💔
S  : Alone💔. دو چار باتیں وہ لوگ بھی سُنا کر گئے ہم کو جن کی قمیضوں پر اپنا - 
تیری کمی تیرے سوا  کوئی پوری نہیں کر سکتا
چاند کا بھی بھلا متبادل ہوتا ہے کیا۔۔۔🌙😍miss you S.
S  : تیری کمی تیرے سوا کوئی پوری نہیں کر سکتا چاند کا بھی بھلا متبادل ہوتا ہے - 
نومبر آگیا ہے ❤
 راتیں لمبی ہوتی جارہی ہیں 🍂
 اور ہوامیں خنکی بڑھ رہی ہے! مجھے بہت پسند ہے۔۔۔۔۔۔!
 سردی کی پہلی دستک..🥰 
سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں۔۔❣️
 اداسی میں ڈوبی شامیں ۔۔🥀
 پتوں کا گرنا🍁🍁
 سورج کی آخری جھلک 🌤️!! اور۔۔۔۔!! 
رات کی تاریکی میں چھپا چاند۔۔🌙
 گھر والوں کی ڈانٹ کو نظر انداز کر کے .. 
گھنٹوں چھت پر بیٹھنا!! دھندلےآسمان میں بیٹھ کر  تاروں  کو گھورنا اور اکیلے بیٹھ کر تمھیں یاد کرنا🖤🥀
#sumaiya🦋
S  : نومبر آگیا ہے ❤ راتیں لمبی ہوتی جارہی ہیں 🍂 اور ہوامیں خنکی بڑھ رہی ہے! - 
غلط نہ ہوتے ہوئے غلط ہو جانا آسان لگا مجھے کیونکہ صحیح ہو کر بھی صحیح ثابت کر پانا مشکل لگا مجھے 🖤
s.S. alone 💔
S  : غلط نہ ہوتے ہوئے غلط ہو جانا آسان لگا مجھے کیونکہ صحیح ہو کر بھی صحیح ثابت - 
یہ ٹوٹ کے بِکھرا ہے کہ ٹوٹا ہے بِکھر کے
ہم دِل کی تباہی کا سبب ڈُھونڈ رہے ہیں🖤alone🥺🍁
S  : یہ ٹوٹ کے بِکھرا ہے کہ ٹوٹا ہے بِکھر کے ہم دِل کی تباہی کا سبب ڈُھونڈ رہے - 
آ پھر  سے روبرو  کہ آئے مجھے قرار ۔۔
اب کے اداس یوں ہوں کہ جینا محال ہے _🥺S😭💔
S  : آ پھر سے روبرو کہ آئے مجھے قرار ۔۔ اب کے اداس یوں ہوں کہ جینا محال ہے - 
آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے!! 
یہ دنیا داری کے سارے کام پھر رفع دفع!!!
سب نہ بھول جاؤ تو کہنا ۔اک بار تو مجھ سے پیار کر کے دیکھو
S  : آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے!! یہ دنیا داری کے سارے کام پھر رفع - 
جو کچھ گزر رہی ہے غنیمت ہے ہم نشین
اب زندگی پر غور کی  فرصت نہیں مجھے
....
جسے میں چاھتا ہوں ۔وہ مجھ سے کنارہ چاہتا ہے 💔
S  : جو کچھ گزر رہی ہے غنیمت ہے ہم نشین اب زندگی پر غور کی فرصت نہیں مجھے .... - 
اپنے دل پہ سہوں گا
محبت کے غم ۔۔
تجھ کو بدنام ہونے نہ دوں گا کبھی ۔۔
یہ میرا ظرف ہے یہ میرا ایماں ہے ۔۔
تجھ پہ الزام آیا تو مرجائوں گا ۔۔💔🥺
S  : اپنے دل پہ سہوں گا محبت کے غم ۔۔ تجھ کو بدنام ہونے نہ دوں گا کبھی ۔۔ یہ - 
Why are you hurting me 😭💔why you want to leave me alone 💔😭
S  : Why are you hurting me 😭💔why you want to leave me alone 💔😭 - 
Romantic Poetry image
S  : ❤️Sumiaya Shaan ❤️ -