Shaan-88 : تیرے بغیر شہر میں ہر ایک سے ہم نشیں میں دل لگا رہا ہوں مگر لگ نہیں رہا ... MORE▼Miss you my love💔 - 1 month ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Shaan-88 : جو کچھ گزر رہی ہے غنیمت ہے ہم نشین اب زندگی میں غم کے سوا کچھ بھی نہیں 😭💔😭 - 1 month ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Digital Art Shaan-88 : کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا 🍂 جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا 🍂 ... MORE▼یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہے فقط 🪶 جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا 🪶 میں بھی قائل تھا محبت میں سبھی جائز ہے 💓 وہ بھی کہتا تھا کہ خطرات نہیں دیکھے گا 🔥 جس کو محنت کا صلہ آپ کی صورت میں ملے🌼 کب ہوا دن یا ڈھلی رات نہیں دیکھے گا 🍂 جو بھی صحرا میں ترے ساتھ چلا ہو دو پل🍂 جتنے سر سبز ہوں باغات نہیں دیکھے گا♥️ ❤️ sumiaya Shan ❤️ - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Digital Art Shaan-88 : "____ عمر کے آخری حصہ میں جب ہم کسی شام بیٹھے باتیں کرتے چائے پی رہے ہونگے... MORE▼____، تو میں تمہارے جھریوں بھرے ہاتھ چوم کر کہوں گی "مجھے تم سے ابھی بھی اتنی ہی محبت ہے جتنی پہلے تھی۔!" 🥀❤️🥰 #Sumaiya Shaan🖤🥀 - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Shaan-88 : یہ سہولت ہی نہیں بخشی ہم نے آنکھوں کو ۔۔ کہ تیرے بعد اس میں کوئی اور سما... MORE▼جائے ۔۔, Shaan ❤️ Sumiaya ❤️ - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Shaan-88 : عشق ویرانے کی اک راہ گزر ہے جس پر دل ٹھہر جاتا ہے اور عمر گزر جاتی ہے ... MORE▼Sumiaya ❤️ Shaan - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Shaan-88 : ساڈا پاویں ککھ نہ رکھ۔۔ پر اپنے توں وکھ نہ رکھ۔۔ دل دینا سی دےچھڈیا اے۔۔ ... MORE▼ہن مرضی تیری رکھ نہ رکھ ۔۔ Sumaiya Jan for you ❤️ - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Digital Art Shaan-88 : سمندر سارے شراب ہوتے ۔۔تو سوچو کتنے فساد ہوتے ۔۔ کسی کے دل میں کیا چھپا ہے... MORE▼۔۔وہ رب ہی جانتا ہے ۔💯۔ دل جو یہ بے نقاب ہوتے ۔۔ سوچو کتنے فساد ہوتے ۔۔ اسکی نظریں نہ دیکھ پائیں اچھائیاں ہماری محسن ۔۔ ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے ۔۔💯💔. - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Shaan-88 : تیری کمی کو تیرے سوا کوئی نہیں بھر سکتا..!! چاند کا بھی بھلا کوئی متبادل... MORE▼ہوا کرتا ہے کیا🥀❤ sumiaya Shan❤️ - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shaan-88 : ایک ایسے شخص کا ہونا نعمت ہے جس کے سامنے یہ نہ کہنا پڑے کہ "میں ٹھیک... MORE▼ہوں" جس کے ساتھ رہتے ہوئے اداکاری نہ کرنی پڑے ایک ایسا شخص جس کے ساتھ آپ اپنے اصل ورژن میں جی سکو...!! جو آپ کو اندر تک جانتا ہو، آپ کے ماتھے پر پڑنے والی ایک ایک شکن سے جان لیتا ہو کہ کوئی چیز بہت ڈسٹرب کررہی ہے اور ایسے اس موقع پر وہ آپ کو تنہا نہ چھوڑے آپ کیساتھ کھڑا ہو آپ کو حوصلہ دے آپ کا بازوں بنے۔ آپ کا لگایا ہوا ایک ایموجی، ایک فل سٹاپ اسے آپ کے دل کی حالت سمجھا دے اور ایسا شخص قسمت والوں کو ملتا ہے🫀♥️🕊.S.S - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Shaan-88 : کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی یے۔۔ کہاں ہو تم کہ یہ دل بے قرار آج بھی ہے۔۔ ... MORE▼Miss you sumiaya 💔 - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Shaan-88 : عمر کے عدد کا کوئی معنی نہیں ہوتا. ہم حالات کے مطابق بڑے یا چھوٹے ہوتے ہیں..... MORE▼جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ بچے بن جاتے ہیں... جن کے ساتھ مانوس ہوتے ہیں ان کے ساتھ جوان محسوس کرتے ہیں اور جب دنیا سے تنگ آ جائیں تو بوڑھے بن جاتے ہیں ،کچھ چیزیں ہماری عقل کو بڑھا دیتی ہیں اور کچھ ہمارے دِلوں کو بوڑھا کر دیتی ہیں.. Special for you S❤️S - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Digital Art Shaan-88 : ہجر کی تم نے تحفہ میں سوغات دی۔۔ کوئی صبح نہ تھی جسکی وہ رات دی۔۔ ہم... MORE▼تمھارے لیے پھول چنتے رہے ۔ اور تم تھے کہ کانٹے بچھاتے رہے ۔۔ کس لیے جان من ۔۔ تم ہمیں چھوڑ کر غیر کی بزم شب بھر سجاتے رہے ۔۔کس لیے جان من ..s.s - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Shaan-88 : اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو میں کہ صدیوں سے ادھوری ہوں مکمل کر دو.... MORE▼Sumiaya Shan - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shaan-88 : پسندیدہ عورت سب نشوں سے بچا کر اپنا نشہ لگا دیتی ہے ,! Reality - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT