غیر کی باتوں کا آخر اعتبار آہی گیا ۔۔ میری جانب سے تیرے دل میں غبار آہی گیا ۔۔😏۔ جانتا تھا بے وفا کھا رہا ہے جھوٹی قسم سادگی دیکھ کر پھر بھی اعتبار آہی گیا ۔ جی میں تھا اے حشر اب نہ ان سے بولیں گے کبھی ۔۔ بے وفا سامنے آیا تو پیار آہی گیا ۔۔💔😏۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain