مجھے نیند نہیں آتی رات کو ۔۔🙂 جب تک میں نا سنوں۔۔ بے حد محبت کرتی ہوں میں آپ سے۔۔ محبت ہیں آپ میری ۔۔ دنیا ہیں آپ میری ۔۔🙂 بھولیے گا مت ۔۔💔 sumaiya ji💔miss you
ایسے شخص کے ساتھ غداری کتنی بری ہے ۔۔جس نے خود کو تمھارے سپرد کیا ہو۔۔ آخر میں تم اس سے بے زار ہو جائو رابطہ ختم کردو ۔۔ اسے ایک نفسیاتی مریض بنا دو۔۔ اور پھر یہ کہو کہ مجھے آزاد رہنا ہے ۔۔ قابلِ غور ۔۔ for someone special 💔🙂💔
میں اکثر اسے کہا کرتا تھا کہ ۔۔ بہت افضل ہو تم میں تمھیں نایاب لکھ دیتا ہوں۔۔ یہ نظمیں یہ غزلیں چھوڑو ۔۔ میں تم پر کتاب لکھ دیتا ہوں ۔۔ 💔🙂💔 اتنا شدت سے چاہنے کے بعد بھی اس نے مجھے چھوڑ دیا۔۔💔🙂💔
ہم ہی میں تھی نہ کوئی بات یاد نہ تم کو آ سکے تم نے ہمیں بھلا دیا ہم نہ تمہیں بھلا سکے تم ہی نہ سن سکے اگر قصۂ غم سنے گا کون کس کی زباں کھلے گی پھر ہم نہ اگر سنا سکے ہوش میں آ چکے تھے ہم جوش میں آ چکے تھے ہم بزم کا رنگ دیکھ کر سر نہ مگر اٹھا سکے رونق بزم بن گئے لب پہ حکایتیں رہیں دل میں شکایتیں رہیں لب نہ مگر ہلا سکے شوق وصال ہے یہاں لب پہ سوال ہے یہاں کس کی مجال ہے یہاں ہم سے نظر ملا سکے ایسا ہو کوئی نامہ بر بات پہ کان دھر سکے سن کے یقین کر سکے جا کے انہیں سنا سکے عجز سے اور بڑھ گئی برہمی مزاج دوست اب وہ کرے علاج دوست جس کی سمجھ میں آ سکے اہل زباں تو ہیں بہت کوئی نہیں ہے اہل دل کون تری طرح حفیظؔ درد کے گیت گا سکے 💔🙂💔