زندہ رہنے کو بھی لازم ہے سہارا کوئی کاش مل جائے غم ہجر کا مارا کوئی ہے تیری ذات سے مجھکو وہی نسبت جیسے چاند کے ساتھ چمکتا ہو ستارہ کوئی کیسے جانو گے کہ راتوں کا تڑپنا کیا ہے تم سے بچھڑا جو نہیں جان سے پیارا کوئی ہم محبت میں بھی قائل رہے یکتائی کے ہم نے رکھا ہی نہیں دل میں دوبارہ کوئی سوچتا ہوں تیرے پہلو میں جو بیٹھا ہوگا کیسا ہوگا وہ پری وش وہ تمہارا کوئی کون بانٹے گا مرے ساتھ مری تنہائی ڈھونڈ کے لا دو مجھے زیست سے ہارا کوئی 💔🙂 تنہائی 💔🙂
میں نے اس بے وفا سے کبھی کہا تھا نا یاد ہے ۔۔۔ کہ چلو نا سمندر کے کنارے ساتھ چلتے ہیں ۔۔ چلو نا سمندر کے کنارے ساتھ چلتے ہیں ۔۔ کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارہ کون کرتا ہے ۔۔ دیوانہ 💔😊💔
میں پوری توجہ چاہتا ہوں ہر رشتے میں ! ہر منظر میں _ اور جس منظر میں مجھے لگے کہ ۔۔۔ مجھ سے زیادہ بھی کوئی اہم ہے تو میں اس منظر سے ہٹ جایا کرتا ہوں ! خاموشی سے ایسا نہیں ہے کہ میں خود پرست ہوں لیکن ہاں مجھے جتنا پیار ملا ہو میں وہاں زرا سی بھی کمی برداشت ۔نہیںں کرتا میں ایسا تھا نہیں مجھے بنایا گیا ہے مجھ کو نہیں قبول کسی طور بھی رقیب ۔۔۔ نفرت بھی کیجئیے تو فقط مجھ سے کیجئیے 💔🙂💔
میں ہمیشہ چھوڑ دِیا کرتی ہُوں چائے کے آخری گُھونٹ آخری میسجز بحث میں دِیئے گئے آخری دلائل الوِداع کے الفاظ کہانیوں کے اِختتام کیوں کہ چیزوں کا ختم ہونا مُجھے اُداس کرتا ہے مُجھے اِختتام سے ڈر لگتا ہے۔۔۔!!☕ """
جے میں کہاں کہ توں اے دھڑکن میری ۔ میں بچدا نہیں جے تُوں زرا لائی دیری ۔۔ تاں فیر کی توں ہیرے ۔۔ نی میرے کہے تے ہواں واں توں پہلے ۔۔ آجایا کریں گی۔۔ 🙂💔😭😭😭😭😭😭
کیا کلیمی سے بھلا عشق کلامی کم ہے ؟ بادشاہی نہ سہی ! دل کی غلامی کم ہے ؟ کیا یہ کم ہے؟ کہ تمھیں دیکھوں، دِکھے کُل دنیا کیا یہ کم ہے ؟ کہ لکھوں عشق ! پڑھے کل دنیا ! یارِ من عشق طلب عشق میں سب عشق سند جذبِ من عشق ازل عشق ابد عشق احد ! عشق دربار بھی سُن کار بھی سرکار بھی عشق عشق تلوار بھی آزار بھی دلدار بھی عشق عشق ہو جائے تو کچھ اور کہاں ہوتا ہے ! کچھ نہیں ہوتا وہاں ! عشق جہاں ہوتا ہے ! . سمیعہ کبھی پیار مجھ سے کم مت کرنا 😣😣