بچپن میں 1 روپے کی پتنگ کے پیچھے 2 کلو میٹر تک بھاگتے تھے . نہ جانے كتنی چوٹیں لگتی تھیں . اور وہ پتنگ بھی ہمیں بہت دوڑاتی تھی . آج پتہ چلتا ہے، *دراصل وہ پتنگ نہیں تھی *ایک چیلنج تھا.. خوشیوں کو حاصل کرنے کے لئے دوڑنا پڑتا تھا کیونکہ *خوشیاں دکانوں پر نہیں ملتیں . شاید یہی زندگی ہے . جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا . جب جوان ہوئے تو بچپن ایک خوبصورت یاد بن گیا . جب گھر میں رہتے تھے، آزادی اچھی لگتی تھی . آج آزادی ہے، پھر بھی گھر جانے کی جلدی رہتی ہے . اسکول میں جن کے ساتھ جھگڑے تھے، آج ان کو ہی انٹرنیٹ پہ تلاش کرتے ہیں . خوشی کس میں ہوتی ہے، یہ پتہ اب چلا ہے بچپن کیا تھا، اس کا احساس اب ہوا جب ہم اپنے شرٹ میں ہاتھ چھپاتے تھے اور لوگوں سے کہتے پھرتے تھے دیکھ سکتے ہیں میں نے اپن mis u my bachpan اب تو کھلوانا ہوں بس 😏
توں تے آکھدا ایں مینوں ڈر کوئی نہیں ۔۔ کہندے ڈر توں ڈر کے چھوڑ دیتا اے۔۔ مخلوق ہنسائی آھی بے دردا۔۔ ہامی توڑ دی بھر کے چھوڑ دیتا ای۔ ناں ہنس ہنس حالات میرے تے ۔۔ پہلے پاگل پاگل آکھدا ایں ہن پاگل کرکے چھوڑ دیتا ای۔۔، S😭S💔 miss you yr bohat ziada
کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہے فقط جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا میں بھی قائل تھا محبت میں سبھی جائز ہے وہ بھی کہتا تھا کہ خطرات نہیں دیکھے گا جس کو محنت کا صلہ آپ کی صورت میں ملے کب ہوا دن یا ڈھلی رات ! نہیں دیکھے گا جو بھی صحرا میں ترے ساتھ چلا ہو دو پل جتنے سر سبز ہوں باغات ! نہیں دیکھے گا #خاموش 🔥