بہت سے لوگ تمھیں دیکھ دیکھ جیتے ہیں
فقط اک میں ہوں جو ہمیشہ تم پہ مرتا ہوں
for you S & miss you a lot please come back
چھوڑنے والوں کو تو بس ایک بہانا چاہیے ہوتا ہے ۔۔😏😏😏😏
ورنہ نبھانے والے تو ہر حال میں نبھاتے ہیں ۔۔💯
عشق میں نہیں چلتی کوئی مجبوریاں ۔۔😏
عشق سچا ہو تو سب سے پہلے محبوب ہوتا ہے ۔💯😏😏
یہ شہر سحر زدہ ہے صدا کسی کی نہیں
یہاں خود اپنے لیے بھی دعا کسی کی نہیں
میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
💔 تنہائی آج مجھے دو گی تو اسکے ساتھ کیسے ہمیشہ رہو گے خوش💔
نہ جانے کس خوشبو سے تو بنایا گیا ہے ۔۔
تیری مہک تیری تصویر سے بھی آتی ہے ۔۔
miss you sumiaya 😞
جس دن سے ملے ہیں تم سے۔۔
سب وار چکے ہیں تم پہ۔۔
کہتے ہیں قسم یہ کہا کر۔۔
دل ہار چکے ہیں تم پہ۔۔
sumiaya ❤️SS❤️
تمھیں لکھتا ہوں تو لفظ ہو تم ۔۔
تمھیں سوچتا ہوں تو خیال ہو تم۔۔
تمھیں مانگتا ہوں تو دعا ہو تم ۔۔
تمھیں سوچتا ہوں تو سوال ہو تم
۔
تمھیں کہتا ہوں تو بات کو تم۔
تمھیں ترستا ہوں تو برسات ہو تم ۔
تمھیں پڑھتا ہوں تو شعر ہو تم۔
سچ کہوں تو میری محبت ہو تم ۔۔
for you sumiaya ❤️😘❤️Miss you bohat Saraaaaaaaaa❤️
جے میں تینوں پہلے ملدا ۔۔
تینوں رون نہ دیندا ۔۔
مر جاندا پر تینوں انج زہریلہ ہون نہ دیندا ۔۔
میں تیرے پرچھاویں نوں وی
جھوٹا پین نہ دیندا ۔۔
مرد محبت نہیں کر سکدا اے گل دنیا نوں کہن نہ دیندا ۔۔
only for you sumiaya ❤️SS❤️
اگر تم مجھ سے پوچھو گی کہ میں تمھارے خیالوں میں کتنی بار آئی ہوں۔۔
تو میں کہوں گا کہ تم ۔۔
فقط ایک بار❤️۔
کیونکہ تم آئی اور دوبارہ کبھی گئی ہی نہیں ۔۔my heart love sumiaya ❤️ forever ❤️S❤️
یہ ذہن آزاد نہیں ہوتا خیالوں سے تیرے۔۔
تیری عادتیں مجھ میں ہو بہو دکھائی دیتی ہیں ۔۔
ہر روز بانہوں میں تیری سوتے ہیں ۔۔
صبح پھر حقیقت بڑی دور دکھائی دیتے ہیں ۔۔
S ❤️ S
تم میری خواہش نہیں ہو۔
خواہش پوری ہو جائے تو طلب نہیں رہتی ۔
تم میری عادت نہیں ہو۔ کیونکہ عادت بری بھی ہوتی ہے ۔
تم میری ضرورت بھی نہیں ہو ضرورت پوری ہو جائے ۔تو دوسری کی تلاش رہتی ہے ۔
تم میری دنیا نہیں ہو دنیا تو فانی ہے ۔
ایک دن ختم ہو جانی ہے۔
تم میری لاحاصل محبت ہو۔🥺۔
جسکی طلب ہمیشہ رہے گی 😣😑😣
میں آپکو بتاتا ہوں کیسا ہے میرا پیار ۔۔
😚
۔۔
میں نے کہا اس سے کہ پلکیں ہیں یہ۔اس نے کہا تیر ہیں ۔۔
میں نے کہا آبرو ہیں یہ اس نے کہا شمشیر ہیں ۔
میں نے کہا کیوں ماتھے پہ بل کھاتی ہیں یہ ذلفیں بتا ۔۔
اس نے کہا کہ عاشقوں کے واسطے زنجیر ہے ۔۔
میں نے کہا فرقت میں تیری تڑپتا ہوں رات دن ۔۔
اس نے کہا بچ گیا تیری تقدیر ہے ۔
🌹
تم سکوں ہو میرا ۔۔
کیوں ہو کب سے ہو کیسے ہو یہ مت پوچھنا ۔۔
بس ہو ❤️۔۔
زندگی بہت آسان ہو جاتی ہے تمھارے ساتھ۔۔
میرا غم بھی تمھیں دیکھ کر ہنسنے لگتا ہے ۔🙂۔
میں اپنے من کی بات کسی سے کہتا نہیں ہوں مگر۔
تم سے ہر بات بانٹنا مُجھے اچھا لگتا ہے ۔
یہ تم سے مل کر احساس ہوا۔
تم اتنے عزیز کب ہوگئے مجھے پتا ہی نہیں چلا ۔
بس مجھے تمہارے ساتھ ہی رہنا ہے 🙈۔
اب تمہارے بغیر کہیں من نہیں لگتا میرا۔
تم ساری بے چینی کھینچ لیتی ہو میری ۔
ہاں سچ میں تم ہی سکون ہو میرا ۔
تم ہی سکون ہو میرا ❤️🙈
S❤️S
وہ لڑے گی غصہ بھی کرے گی ۔۔
مگر میں جانتا ہوں تھک ہار کر سینے سے آ لگے گی۔۔
مت چھوڑنا مجھے میرے حال پر ۔تمھیں معلوم ہے نا میرا تمھارے سوا کوئی نہیں ۔🥺😒💔
please Meri Maharani ni ho ab ajao mery pas 😒bohat hogya na gusa narazgi Doori 😞
اگر تم دیکھ لو میرے دل میں مقام اپنا ۔۔۔😒۔
تو تمہیں کسی اور کی طرف دیکھنا بھی گناہ لگے گا ۔۔،😞😞😒😞
تم نے نہیں دینا اپنا آنجل مُجھے تو بس اس سوال ہے میرا ۔
میں کہاں جاؤں مجھے تو تمھارے سوا کوئی چاہیے ہی نہیں ۔۔😒😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain