Damadam.pk
Shaan-88's posts | Damadam

Shaan-88's posts:

Shaan-88
 

یہ مانا کہ وہ میرا یار نہیں ہے ۔
ایسا بھی نہیں ہے کہ پیار نہیں ہے 💔۔
کیسے اسے میں دل سے نکالوں ۔
مالک ہے وہ اسکا کرایہ دار نہیں ہے ۔
🥀
۔رفتہ رفتہ یہ پل بھی گزر جائے گا ۔
شام ہوتے ہی پرندہ شجر جائے گا ۔
ضروری نہیں ہر عاشق کو زہر پلانا ۔
عشق میں ہے جو تڑپ کر مر جائے گا 💔۔

Shaan-88
 

ٹر جاناں جدوں اس دنیا توں مڑ کے میں اوناں نہیں ۔
فیر کدی پھیرا اس دنیا تے پوناں نہیں ۔
کھولنا نہیں آساں بوہا اکھیاں دا لونا اے ۔
سجناں دے نال مینوں ویریاں وی رونا اے۔😭💔
ہنجو آں تے موتی کسی مٹی وچ رولنے ۔
کسی پانے ویر اتھے وال کسی کھولنے ۔
جس دن کفن وچ منہ میں لکونا اے۔💔
سجناں دے نال مینوں ویریاں وی رونا اے ۔
ونڈیاں میں جگ اتے محبتاں میں بتہیریاں اون گیا یاداں جدوں میرے پچھے میریاں
ہنجوآں دا ہار فیر اس نے پرونا اے۔ سجناں نے اس نے دن فیر بڑا رونا اے 💔

Shaan-88
 

آساں ڈھولا تینوں رکھیا
سجرے گلاب وانگوں ۔
🥺توں سانوں لڑ گیا ایں ۔
کچی شراب وانگوں ۔
💔تا عمر میں نھیں وسدا انج دا اجاڑیا ای۔

لوٹ آؤ کہ تمھارے بنا جینا نہیں مجھے 💔
S  : لوٹ آؤ کہ تمھارے بنا جینا نہیں مجھے 💔 - 
Shaan-88
 

آجا تیریاں خوشبوؤں نوں لبھ دیاں میری ساہواں ۔
تیرے بنا ہائے ۔
کیویں کراں دور اداسی ۔
دل بے قرار میرا ۔
میں کراں انتظار تیرا ۔
توں دل توں یوں جان میری ۔
میں تینوں سمجھاواں کی ۔
نہ تیرے باجوں لگدا جی۔
💔😭

Shaan-88
 

لوگ ناپ تول کر پیار کرتے ہیں بتاؤ کیا کبھی پیار بھی ناپ تول کر ہوتا ہے
😭😭💔💔💔😭😭
سوچ سمجھ کر محبت کرتے ہیں
وہ بھی کوئی محبت ہے ۔۔
یار میں نے تو سنا ہے کہ محبت انسان کو اندھا پاگل دیوان کر دیتی ہے تو کہاں غلط ہوں میں یار
💔💔💔💔💔😭💔💔💔💔💔

Shaan-88
 

اے گزرنے والی ہوا بتا میرا اتنا کام کرے گی کیا۔۔💔
اسکے گاؤں جا
میری دوست کو سلام دے۔😭
اس گاؤں میں ہے جو وہ گلی جہاں رہتی ہے میری دلربا 💔😭
اسے میرے پیار کا جام دے
اسے میرے پیار کا جام دے💔💔💔💔

Shaan-88
 

میرا بھی ویلنٹائن ڈے منانے کا دل کر رہا ہے ۔ کہاں ہو میرے چاہنے والے 🙈🙈🙈🙈 مس یو

Shaan-88
 

جانے والوں کو اب روکنا نہیں ہے
۔۔۔آنے والوں کے لیے دل سے خوش آمدید ۔۔
🤗🤗🤗🤗 anyone want to be mine welcome 🤗🤗🤗🤗

Shaan-88
 

بھٹکے ہوئے لوگوں کی داستاں کیا پوچھتے ہو تم۔۔۔
تنہا کھڑے ہوتے ہیں جو اکثر بھیڑ میں کہانی انکی جدا ہوتی ہے ۔۔
سبھی کو مل جاتی ہے اہل وفا یہاں ۔۔
کچھ لوگ مگر بس تنہا ہوتے ہیں ۔۔
💯💔تنہائی 💔💯

Shaan-88
 

یہ بات تو سچ ہے کہ رہا نہیں جاتا اسکے بنا لیکن۔۔
جب اسکی بے وفائی اور دھوکے یاد آتے ہیں تو صبر آجاتا ہے 😏💔💯💔
کڑوا سچ

Shaan-88
 

سہ سہ جوڑ سنگت دے ویکھے ۔۔
پر آخر وچھوڑے پایاں ۔۔
جنہاں باجھ گزار ناہی ۔۔
اوہ شکلاں یاد نہ رہیاں۔۔
💔🥀💯

Shaan-88
 

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اسے چاہتے ہو تو بلا کیوں نہیں لیتے اسے منا کیوں نہیں لیتے ۔۔
لیکن ۔۔۔
میں کیوں کہوں کہ بات کر مجھ سے
۔۔۔
کیا اسے نہیں معلوم کہ میرا دل نہیں لگتا اس کے بنا
😏😏😏😏

Shaan-88
 

وہ کبھی ملیں تو انہیں کہنا کہ لوٹ آؤ ۔۔
جب سے تم نہیں نہ آئے ۔۔یہاں بلبل بھی کوئی نہیں آئی ۔۔
یہاں بہار بھی کوئی نہیں آئی ۔۔۔
کوئی پوچھنے بھی نہیں آیا کہ تمھارا حال کیسا ہے ۔۔
بس اب ضد چھوڑ دو اور لوٹ آؤ 🥺🥀💔🙏🥺🥺

کبھی کسی کو اپنی کمزوری نہ بتائیں ورنہ لوگ آپکی کمزوری جان کر آپ کو توڑ دیں گے💔💯 تنہائی
S  : کبھی کسی کو اپنی کمزوری نہ بتائیں ورنہ لوگ آپکی کمزوری جان کر آپ کو توڑ دیں - 
Shaan-88
 

" اور پھر حقیقت صرف اِتنی ہے کہ ؛ سب سے خوبصورت چہرہ وہ ہے جِسے مُشکل میں آواز دینا آسان لگے ! ۔ ❤️💯🥀

This true more than 💯
S  : This true more than 💯 - 
❤️کھلی زلفیں گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں❤️
❤️آپ ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا اہتمام کیوں❤️
S  : ❤️کھلی زلفیں گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں❤️ ❤️آپ ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا - 
Sad Poetry image
S  🔥 : بہت قریب کرکے چھوڑ دیتے ہیں لوگ 🥀💔💯 تنہائی - 
عشق کی انتہا کیا ہے پوچھے ان سے جو گزار چکے ہیں 🥀💯
S  : عشق کی انتہا کیا ہے پوچھے ان سے جو گزار چکے ہیں 🥀💯 -