رب کسی کو کسی پر فدا نہ کرے ۔۔
کرے تو قیامت تک جدا نہ کرے۔۔
یہ مانا کہ کوئی مرتا نہیں جدائی میں ۔۔
مگر جی نہیں پاتا تنہائی میں ۔۔
😭💔😭
نہیں ہے عشق کا درد لذت سے خالی ۔۔
جسے زوق ہو وہی مزہ جانتا ہے ۔۔
💔💯🥺
رات گزری ہے بے بسی میں میری ۔۔
نہ تم آئی نہ تمھاری کوئی خبر ۔۔
درد رسوائی میں کاٹ تو کی رات ہم نے۔۔
دن بھر تیری یادوں کو سمیٹا ہم نے ۔۔
اب تو آجاؤ تم کہ یاد آ رہی ہو بہت ۔۔۔
وگرنہ جینا نہیں مرنا ہے ہمیں یہ جدائی نہیں ۔۔💔😭😭😭😭💔
میں اک معمولی سا خیال ہوں ۔۔
کبھی خیال آئے تو مسکرا دینا ۔۔💔
۔۔۔مجھے خیال تھا تیری زندگی میں سب سے قیمتی ہوں میں ۔۔۔
میرا خیال ہائے خیال ہی رہا ۔۔
تجھے فرست نہ ملی اپنوں کی اپنائیت سے۔۔۔
میری زندگی تیرے بنا زندگی نہ رہی ۔۔
کون دے گا مجھے تیری جدائی کا دلاسہ
مُجھے تو تیرے سوا کسی کا نام بھی نہیں لینا
😭💔
مرد اگر کرتا ہے تو پھر صرف محبت نہیں کرتا
مرد جب کرتا ہے تو عشق کرتا ہے ۔۔۔
اور پھر عشق میں ضد اناء غصہ غرور سب پیچھے چھوڑ دیتا ہے ۔۔
💔
کس طرح کہوں تم سے کہ مُجھے تمھاری ضرورت ہے ۔
تم نے تو اجنبی کہہ کر قصہ ہی ختم کیا۔۔
بات ہوتی اگر ضد کی تو اور بات تھی ۔۔
اناء جھک جاتی ہے پیار کے آگے۔۔
😭miss you a lot,💔
کسی سے روز بات کرنا۔
پھر اچانک یہ سلسلہ رک جانا۔
اپنے آپ میں ہی ایک بہت بڑی اذیت ہے ۔۔
بندا اس سے بات کرنا بھی چاہتا ہے لیکن۔۔جب پتا ہو کہ اگلے بندے نے آپکو اس طرح جواب نہیں دینا
جس طرح پہلے دیتا تھا ۔💔
تو آپ چاہ کر بھی بات نہیں کر سکتے ۔۔ اچھے رویے جب اچانک برے رویوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں ۔۔تو اس اذیت سے نہ انسان نکل سکتا ہے اور نہ ہی کھل کر سانس لے سکتا ہے ۔۔
💔😭💔
تمھیں میری یہ حالت دیکھ کر رحم نہیں آتا یار۔😭
کتنی راتوں سے میں سویا نہیں ہوں۔
ٹھیک سے کھانا نہیں کھایا ۔۔
بھوک نہیں لگتی ۔۔😭😭
,راتوں کو نیند نہیں آتی یہ سوچ کر کہ تم کسی اور کے گھر میں کسی اور کے نکاح میں ہو۔۔
💔😭😭😭
انتظار ایک اذیت ہے ۔۔
پھر چاہے موبائل ہاتھ میں پکڑ کر کسی کے میسج کا 💔ہو۔
چوکھٹ پر بیٹھ کر کسی کے لوٹ آنے کا ہو۔💔۔
یا بستر پر لیٹ کر نیند کا۔💔۔
پھول رہ جائیں گے گلدانوں میں ۔
یادوں میں تو خوشبو ہو فضاؤں میں ۔
بکھر جاؤں گا
۔💔😭💔
نفرت کرنی ہے تو اس قدر کرنا مجھ سے اے میرے اپنوں ۔۔
میں جب دنیا سے جاؤں تو تمھارے منہ پر لفظ شکر ہو
💔
اگر محبت کرنا چاہتے ہو تو یاد رکھنا کبھی بھی اپنی بد نصیبی کے ساتھ محبت نا کرنا ۔
کیوں کہ محبت ہمیشہ نصیب سے ملتی ہے وگرنہ ذلیل ہو کر رہ جاؤ گے روتے رہ جاؤ گے کسی کو اپنا احساس نا ہوگا
💔
اگر درد دینے والا اپنا ہو تو کیسے شکایت کروں کچھ سمجھ نہیں آتا۔۔
کس کو جا کر سنائوں حال اپنا کچھ سمجھ نہیں آتا ۔
پہلے تو اسکا دامن تھا کہ لپٹ کر رو بھی لیتا تھا میں ۔۔
اب کہاں جا کر آنسو چھپاؤں سمجھ نہیں آتا ۔
💔😭💔
Massage Nahi bhe kro ge to chaly ga..
Yar tu bs muj bhool Mt Jana💔
boht maan ha muj ko apny Pyar p💔
بہت درد ہوتا ہے جب کوئی بنا قصور کے آپ کو چھوڑ دے۔۔
اک آنسو نکلتا ہے مگر رویا نہیں جاتا۔
اک خاک سا انساں تو جیتا ہے مگر ۔۔کیسا حال یہ بتلایا نہیں جاتا ۔
تم تو چلی جاتی ہو بے بس چھوڑ کر ۔۔
مجھ سے تمھارے بنا تو رویا بھی نہیں جاتا ۔۔
💔😏
اب کس کو سنائوں میں درد دل اپنا ۔۔مجھے تو تیرے شہر میں بھی جانتا نہیں کوئی ۔۔
روگ تو عشق کا مجھ کو لگا ہے تجھے کیا معلوم ۔۔
تم تو جیتی ہو بس اپنوں کی محبت کے لیے ۔
میں بھی اپنا ہوتا تو میرا حال یہ نا ہوتا 💔
اس دنیا میں کچھ بھی ممکن ہے ۔
،💔،
میں نے لوگوں کو قسموں اور وعدوں سے مکرتے دیکھا ہے
۔۔
اب جینے کی تمنا ہی چھین لی اس نے یاروں ۔۔
اب تو خوشیاں نصیب ہوں تم کو ۔
میری دنیا اجاڑ کر چاہتی ہو سکوں ۔
جائو تمھیں یہ رنگینیاں مبارک ہوں ۔
💔🥀
itne saza kafi ha tmhry Dil ki tasali k lye ya Jeena bhe chor dn zrur btana khushia cheen to le ha ab sans bhe cheen KR sakon Mily to zrur btana 🥀💔 ku k saza to bnti h bina mtlb k chahny waly k lye 🥰💯
یہ بھی آداب ہمارے ہیں تمھیں کیا معلوم ۔۔
ہم تمھیں جیت کے ہارے ہیں تمھیں کیا معلوم ۔۔
ایک تم ہو کہ سمجھتے ہی نہیں ہو ہم کو۔۔
ایک ہم ہیں کہ تمھارے ہیں تمھیں کیا معلوم
🥀💔
تم عورتیں کتنی خوش نصیب ہوتی ہو نا تمھارے آنسو سب جو نظر آتے ہیں ۔
💔لیکن💔
ایک مرد کتنی تکلیف میں ہوتا ہے اسکا اندازہ تو بھی نہیں ہوتا
......
لیکن تم آج بھی یاد ہو مجھے ۔
۔مجھے یاد آتی ہو ۔جب کوئی غرور میں پیار کی اور پیار میں نبھانے کی بات کرتا ہے
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain