Damadam.pk
Shaan-88's posts | Damadam

Shaan-88's posts:

Shaan-88
 

Massage Nahi bhe kro ge to chaly ga..
Yar tu bs muj bhool Mt Jana💔
boht maan ha muj ko apny Pyar p💔

Shaan-88
 

بہت درد ہوتا ہے جب کوئی بنا قصور کے آپ کو چھوڑ دے۔۔
اک آنسو نکلتا ہے مگر رویا نہیں جاتا۔
اک خاک سا انساں تو جیتا ہے مگر ۔۔کیسا حال یہ بتلایا نہیں جاتا ۔
تم تو چلی جاتی ہو بے بس چھوڑ کر ۔۔
مجھ سے تمھارے بنا تو رویا بھی نہیں جاتا ۔۔
💔😏
اب کس کو سنائوں میں درد دل اپنا ۔۔مجھے تو تیرے شہر میں بھی جانتا نہیں کوئی ۔۔
روگ تو عشق کا مجھ کو لگا ہے تجھے کیا معلوم ۔۔
تم تو جیتی ہو بس اپنوں کی محبت کے لیے ۔
میں بھی اپنا ہوتا تو میرا حال یہ نا ہوتا 💔

Shaan-88
 

اس دنیا میں کچھ بھی ممکن ہے ۔
،💔،
میں نے لوگوں کو قسموں اور وعدوں سے مکرتے دیکھا ہے
۔۔
اب جینے کی تمنا ہی چھین لی اس نے یاروں ۔۔
اب تو خوشیاں نصیب ہوں تم کو ۔
میری دنیا اجاڑ کر چاہتی ہو سکوں ۔
جائو تمھیں یہ رنگینیاں مبارک ہوں ۔
💔🥀

Shaan-88
 

itne saza kafi ha tmhry Dil ki tasali k lye ya Jeena bhe chor dn zrur btana khushia cheen to le ha ab sans bhe cheen KR sakon Mily to zrur btana 🥀💔 ku k saza to bnti h bina mtlb k chahny waly k lye 🥰💯

Shaan-88
 

یہ بھی آداب ہمارے ہیں تمھیں کیا معلوم ۔۔
ہم تمھیں جیت کے ہارے ہیں تمھیں کیا معلوم ۔۔
ایک تم ہو کہ سمجھتے ہی نہیں ہو ہم کو۔۔
ایک ہم ہیں کہ تمھارے ہیں تمھیں کیا معلوم
🥀💔

Shaan-88
 

تم عورتیں کتنی خوش نصیب ہوتی ہو نا تمھارے آنسو سب جو نظر آتے ہیں ۔
💔لیکن💔
ایک مرد کتنی تکلیف میں ہوتا ہے اسکا اندازہ تو بھی نہیں ہوتا
......
لیکن تم آج بھی یاد ہو مجھے ۔
۔مجھے یاد آتی ہو ۔جب کوئی غرور میں پیار کی اور پیار میں نبھانے کی بات کرتا ہے
💔

Shaan-88
 

یار سنو بندا نا کبھی کبھی بڑا مجبور ہو جاتا ہے ۔💔
چاہ کے بھی نہ کچھ کر نہیں پاتا ہے 💔۔
تم کہو گے میں سمجھ سکتا ہوں ۔جبکہ کوئی نہیں سمجھ سکتا ۔ یار
جس بندے پہ بیت رہی ہے نا وہ بندہ ہی سمجھ سکتا ہے 🥀💔🥀

Shaan-88
 

یار میں تاں سب نوں خوش رکھن دی کوشش کرداں ۔
پر جد میں دکھی ہونداں میرا حال پوچھن والا کوئی نہیں ہوندا 🥀💔

Shaan-88
 

اگر تم پچاس سال بعد بھی میرے دروازے پر دستک دواور کہو کہ مجھے تمھاری ضرورت ہے ۔پھر بھی میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے تمھارا ہاتھ تھام لوں گا ۔اور ساری دنیا بھی تمھارے مخالف ہو جائے یاد رکھنا میں ہمشیہ تمہاری طرف کھڑا رہوں گا بنا کسی مطلب کے بنا کسی غرض کے ۔😔💔

Shaan-88
 

وہ جانتا تھا وہ جائے گی ۔
وہ کہتی تھی محبوب قدموں میں گرائے نہیں جاتے۔
وہ قدموں میں گرا بھی گئے 💔.
وہ مانتی تھی کہ محبوب سر آنکھوں پر بٹھائے جاتے ہیں ۔۔
وہ بٹھا کر سر آنکھوں پہ گرا بھی گئے 💔🥀

Shaan-88
 

خواب میرے وچ آیا ماہی ۔تے گل وچ لالیاں بانواں۔۔
ڑر دی ماری آنکھ نہ کھولاں کتھے فیر وچھڑ نہ جانواں ۔
💔💔🥀💔💔

💔💔..💔💔
S  : 💔💔..💔💔 - 
Shaan-88
 

ہر شخص چلا جاتاہے منہ مجھ سے موڑ کر 💔۔
کوئی ہاتھ جوڑ کر تو کوئی ہاتھ چھوڑ کر 💔۔
معلوم ہے مجھے کہ تمھیں کم ہی لگے گا۔
چاہے کیا ہے کہ میں رکھ دوں یہ دل نچوڑ کر۔
جانا ہی ہے تو جاتے ہوئے یہ اتنا بتادو ۔
کیا مل رہا ہے جان میری رشتہ توڑ کر ۔
میں مان جاتا اگر تم محبت سے مناتے
تم نے بات کی بھی تو کلائی مروڑ کر ۔
ہو پھر بھی آرزو کوئی تو آواز لگانا ۔
میں ننگے پاؤں آوں گا تیرا عشق اوڑھ کر 💔۔

Shaan-88
 

یہ مانا کہ وہ میرا یار نہیں ہے ۔
ایسا بھی نہیں ہے کہ پیار نہیں ہے 💔۔
کیسے اسے میں دل سے نکالوں ۔
مالک ہے وہ اسکا کرایہ دار نہیں ہے ۔
🥀
۔رفتہ رفتہ یہ پل بھی گزر جائے گا ۔
شام ہوتے ہی پرندہ شجر جائے گا ۔
ضروری نہیں ہر عاشق کو زہر پلانا ۔
عشق میں ہے جو تڑپ کر مر جائے گا 💔۔

Shaan-88
 

ٹر جاناں جدوں اس دنیا توں مڑ کے میں اوناں نہیں ۔
فیر کدی پھیرا اس دنیا تے پوناں نہیں ۔
کھولنا نہیں آساں بوہا اکھیاں دا لونا اے ۔
سجناں دے نال مینوں ویریاں وی رونا اے۔😭💔
ہنجو آں تے موتی کسی مٹی وچ رولنے ۔
کسی پانے ویر اتھے وال کسی کھولنے ۔
جس دن کفن وچ منہ میں لکونا اے۔💔
سجناں دے نال مینوں ویریاں وی رونا اے ۔
ونڈیاں میں جگ اتے محبتاں میں بتہیریاں اون گیا یاداں جدوں میرے پچھے میریاں
ہنجوآں دا ہار فیر اس نے پرونا اے۔ سجناں نے اس نے دن فیر بڑا رونا اے 💔

Shaan-88
 

آساں ڈھولا تینوں رکھیا
سجرے گلاب وانگوں ۔
🥺توں سانوں لڑ گیا ایں ۔
کچی شراب وانگوں ۔
💔تا عمر میں نھیں وسدا انج دا اجاڑیا ای۔

لوٹ آؤ کہ تمھارے بنا جینا نہیں مجھے 💔
S  : لوٹ آؤ کہ تمھارے بنا جینا نہیں مجھے 💔 - 
Shaan-88
 

آجا تیریاں خوشبوؤں نوں لبھ دیاں میری ساہواں ۔
تیرے بنا ہائے ۔
کیویں کراں دور اداسی ۔
دل بے قرار میرا ۔
میں کراں انتظار تیرا ۔
توں دل توں یوں جان میری ۔
میں تینوں سمجھاواں کی ۔
نہ تیرے باجوں لگدا جی۔
💔😭

Shaan-88
 

لوگ ناپ تول کر پیار کرتے ہیں بتاؤ کیا کبھی پیار بھی ناپ تول کر ہوتا ہے
😭😭💔💔💔😭😭
سوچ سمجھ کر محبت کرتے ہیں
وہ بھی کوئی محبت ہے ۔۔
یار میں نے تو سنا ہے کہ محبت انسان کو اندھا پاگل دیوان کر دیتی ہے تو کہاں غلط ہوں میں یار
💔💔💔💔💔😭💔💔💔💔💔

Shaan-88
 

اے گزرنے والی ہوا بتا میرا اتنا کام کرے گی کیا۔۔💔
اسکے گاؤں جا
میری دوست کو سلام دے۔😭
اس گاؤں میں ہے جو وہ گلی جہاں رہتی ہے میری دلربا 💔😭
اسے میرے پیار کا جام دے
اسے میرے پیار کا جام دے💔💔💔💔