محبت کیا ہے
سمجھو تو احساس
دیکھو تو رشتہ
کہو تو لفظ
چاہو تو زندگی
کرو تو عبادت
نبھاؤ تووعدہ
!!!!اور مل جائے تو جنت!!!!
🥀
کتنا اثر ہے تمھاری محبت میں جاناں
دور ہو کر بھی تمھاری آواز سننے کو ترستے ہیں
🥀❤️

میں نے کہا خراب ہوں گردشِ چشم مست سے
اس نے کہا رقص کر سارا جہاں خراب ہے 🥀


وہ لوٹ آئے ہیں میری زندگی میں پھر سے
جی کرتا ہے دُنیا لوٹا دوں اس پہ وار کر 🥀
ہم سے کہا کسی نے لفظ بے وفا لکھو
ہم نے تیری تصویر بنائی اور مٹادی
💔🥀😊
رہو تم آباد اپنے من چاہے انساں کے ساتھ
ہم بے وفا ہیں تیری نظر میں ہمارے لئے یہ اعزاز کافی ہے
💔😊💯




اب نہ آنا لوٹ کر ہم تمھیں گرا ہوا سمجھتے 😏💔💯

برائی کسی میں بھی نہیں ہوتی خدا انہیں
اچھا دیکھنے کی توفیق دے 💯💔




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain