خاص تھے ہم بھی کبھی کسی کی نظروں میں
پھر نظروں کے تقاضہ بدلہ میں دیر کہاں لگتی ہے
,💔🥀💔,
زبان کڑوی 💯 اور دل صاف رکھتے ہی
💯s
۔۔ کون کہاں بدل گیا سب کا حساب رکھتے ہیں
ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا
تم پرندے ہو وطن چھوڑ کر جا سکتے ہو
🥀💔
نہ پوچھو کہ کتنا یاد آتی ہو بے وفا
جب نام وفا آتا ہے تم یاد آتی ہو
💔🤞
❤️👑تیری شہرت سے الگ
شان رکھتے ہیں
ہم وہ ہیں جو خود
اپنی پہچان رکھتے ہیں👑😎
درد تو وہی دیتے ہیں
جنہیں حق دیا جاتا ہے
ورنہ غیر تو دھکا دے کر بھی
معافی مانگ لیتے ہیں
🤞💯🥀
اسے عشق تو کس اور سے تھا
میرا تو شدت سے چاہنا پسند تھا اسے
🤞💯
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
🤞
برا نہیں ہوں میں حالات نے سنبھالا نہیں مجھ کو
چاہتے ہیں سب کو ہر کوئی چاہا نہیں مجھے کسی نے
😭💔