ملنے کو ہر شخص احترام سے ملا
پر جو بھی ملا کسی نا کسی کام سے ملا___😐💔
لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے
میں نے اکثر خود کو اداس پایا ہے🥀🥀
جب سچ کا پتہ ھو تب
جھوٹ سننے کا بڑا مزا آتا ہے۔
تمہارے اس منافقت بھرے لہجے کے کیا کہنے
میٹھے بول میں ہی مار ڈالنے کے کیا کہنے
ناراض ہمیشہ خوشیاں ہوتی ہیں
غموں کے اتنے نخرے نہیں ہوتے
🔥وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو برا اسکو🔥
❤کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اسکو❤
🔥نظر نہ آئے تو اسکی تلاش میں رہنا🔥
❤کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اسکو❤
وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گئے 🥀
دل کے قریب لوگ تھے نظروں سے گر گئے 🥀
لوگ ! منتظر ھی رھے ھمارے زوال کے ۔۔!!💕💕
مگر ھمیں بھی خدا نے حوصلے دیئے کمال کے👌👌
جہاں تم نہیں ہوتے
وہ لمحے اداس گزرتے ہیں۔۔۔
💙💦
#_paras💕
اگر تم اجازت دو تو .........چند لفظوں میں کہہ ڈالیں❤
کہ تم بن مر تو سکتے ہیں........ تم بن جی نہیں سکتے🌸💐🔴
💗💟💯👈
اس کو وہ سب سوال آتے ھیں
جو مجھ کو لاجواب کرتے ھیں❤😍
#__mahi❤
جنہیں بد دعائیں ملی ہوں 🔥
انہیں محبتیں نہیں ملا کرتی 💯
خدا ہی بہتر جانے کہ
خدا کا واسطہ کس انتہا پہ دیا جاتا ہے۔🥀💔
ہر "غم" تیرا یاد ہے🙂
میں "گجنی" تو نہیں ہوں🙄🤣🙌🔥
تم اپنی فکر کرو جاناں
میرا خانہ خراب رہنے دو💯💔🔥
ﺗﻢ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﺘﻨﯽ ﺍﺫﯾﺖ ﺩﮮ سکتے تھے ﺗﻢ ﻧﮯ ﺩﯼ۔۔۔۔ﺍ
ﺏ ﺗﻢ ﺩﯾﮑﮭﻮ گﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺻﺒﺮ۔۔۔ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ۔۔۔!!
ﺟﺎﺅ ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻢ ﭘﺮ ﺳﮯ ... ﺍﭘﻨﺎ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﯿﺎ....!!!
❤❤❤
#paras
Abhi, bimar hu mein, mujhe pyar mat karo, warna tum bhi bimar ho jaogi,
Paras nahi chaHti ki tum chaho kisi aur ko jaise mein tumhe chahati hu, warna tum bhi meri hi tarha barbaad ho jaoge..
Jahan dekho Ishq k Bimar Bethe hain,
Hazaaron lutt chuke, laakhon taiyyaar Bethe hain.... |♥|
_______ﮐﻦ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﻮ ﺗﯿﺮﮮ
ﺑﮯ ﺯﺑﺎﻥ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﺮﺍ ڈﮬﻮنڈتا ﮨﮯ
ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺗﺠﮭﮯ
میرے یقین کی کشتیاں یونہی نہیں ڈوبیں...
میں نے دیکھا ہےتجھے اوروں سے دل لگاتے ہوۓ..
#paras😑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain