کبھی راستے بدل گۓ کبھی💔 ارادے بدل گۓ ۔💔
ہم نہ بدلے مگر تیرے💔 وعدے بدل گۓ💔
محبت کے اندھیرے میں 💔پتھر پگھل گۓ💔
غیروں سے کیا گلہ💔 جب اپنے بدل گۓ.💔
تکلیف یہ نہیں کے قسمت نے مجھے دھوکا دیا !
💔💔💔
افسوس یہ ہے کہ میرا یقین تم پر تھا قسمت پر نہیں !💔💔💔
ساری #دنیا ہمیں #چھوڑدے ہمارا جاتا #کچھ نہیں۔۔^❌😍😍😉
#مگر جسے #ہم چھوڑ دیں اس کا #رہتا کچھ نہیں...❕❗😎😎
🔥💔🔥💔🔥💔🔥💔🔥💔
مت کر تمنّا کسی___کو پانے کی
بڑی بے درد نگاہیں ہیں زمانے کی
تُو خود کو بنا قابل___اس قدر
کے تمنّا کریں لوگ تجھے پانے کی
🔥💔🔥💔🔥💔🔥💔🔥💔
#_ﺳــــﺒﻖ_ﭘﮍﮪ_ﮐﺮ_ﭘﮍﮬﺎ_ﺩﯾﻨﺎ_ﮨﻨـﺮ_ﮨﮯ_ﻋــــﺎﻡ_ﻟﻮﮔﻮﮞ_ﮐﺎ...
#_ﺟﻮ_ﺩﻝ_ﺳـــﮯ_ﺩﻝ_ﺟﻼﺗﮯ_ﮨﯿﮟ_ﻭﮨﯽ_ﺍﺳـــﺘﺎﺩ____ﮨﻮﺗﮯ_ﮨﯿﮟ . . .
#paras
#فکر_میں_رہوگے_تو_خود_جلوگے 😐
#بے_فکر_رہوگے_تو_دنیا_جلے_گی🔥
''_فرق پہلے پڑتا تھا...🔥
اب اثر بھی نہیں ہوتا...💯