ھمیں پتا تھا #انجام عشق #کیا ھو گا
بس #جوانی عروج پر تھی #زندگی برباد کر #بیٹھے
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔💔💔
Q nhi samjhy aap 😭😭😭
🍁🌹اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے🌹🍁
🍁🌹لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں🌹🍁
کچھ اس طرح سے توڑے ہیں تعلق انہوں نے ،،،،،،،،💔
کہ ایک مدت تک ڈھونڈ رہا ہوں قصور اپنا ۔۔!!! 💔📚
It's trur
اک میری ہی یاد سے پرہیز ہے تم کو
نہ جانے کس طبیب سے دوا لیتے ہو💖
#paras💕💕
ہائے یہ خوش فہمیاں !!
وہ ہمیں یاد کرتے ہوں گے!!!!!
☺☺
اس کی عادت تھی میرے بالوں کو بگاڑتے رہنا......❣️❣️
اس کی کوشش تھی میں کسی اور کو اچھا نہ لگوں.......❣️❣️
#paras🤭___❣️❣️
یہ جو آنکھوں پہ اُداسی کا سبب ہے سرکار❣️❣️
یہ کنارے ہیں_____کناروں پہ نمی رہتی ہے❣️❣️
#paras_____😋
تیرے حسن پہ شعر لکھنے کو ❣️❣️
کتنی غزلوں کی جان لی ھم نے❣️❣️
#hayeeee___😋
ارے نہیں۔۔۔۔۔!!بہت خوش ہوں میں ،،،، !!!!
آپ بس ۔۔۔۔۔آنکھوں پہ دھیان مت دیجیے۔۔۔۔۔!!!
#paras😊😊___❣️❣️
لوگوں کو جانے مجھ سے شکایت رہی ہے کیوں
میں نے تو اپنے ساتھ بھی اچھا نہیں کیا. 💔🥀
#paras 💔🥀
❣️❣️آج ہم نے پیار کا قصہ مکمل کر دیا ❣️❣️
❣️❣️خود بھی پاگل ہوگئے انکو بھی پاگل کردیا ❣️❣️
#😝...😂😂😂 ❤️🥀
دوریوں میں سکون ملنے لگے تو کھونے کا ڈر مر جاتا ہے۔ 😉
#paRo❤️🥀
شاید تجھے معلوم ہی نہیں______ انداز میرا!!🌚🍁💋
آنکھ جس طرف بھی اٹھ جائے وار خالی نہیں جاتا!!✌🔥
میرے بارے میں زیادہ مت سوچنا۔۔🙄
میں دل میں بھی نہیں آتی۔۔♥🔥
سمجھ میں بھی نہیں آتی۔۔🤭
میں آتی ہی نہیں۔۔🙆🏻
میرے پاس ٹائم ہی نہیں ہے۔۔ツ
کوئی مینوں وی کہہ دے کہ🙄
میرے پاس تم ہو🙈🤪😆
Khowaish mujhy nahi thi magar phir bhi ek shaks
Kmal ke Lehjy se___ mere dil mai sama gia
#______paRaS______#
#____Ye_zindagi_tere_saath_ho_ye_arzo_
#_____din_raat_ho____
#___________😘
#_me_tere_sang_sang_chalu_tu_har_safar
#mere_saath_ho_😍
مجھـــے سبــ محســوس ہـوجاتــا ہــے
یہـــی میـــــرا مسئلــہ ہــــے۔۔😒
#paras
ہم کو آتا اگر شرمندہ و رسوا کرنا😉😉
آپ کو تو جاناں___ہم کہیں کا نا رہنے دیتے❤️🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain