غرور نہیں ہے مجھ میں؛ نہ ہی انا کا مسئلہ._❤
منافقت جہاں پہ دیکھ لوں تعلق توڑ دیتا ہوں_🔥
❌
ارے لوگو تمہیں کیا۔۔؟
میں جانوں میرا خدا جانے❤️
Ishq aesaa #peer hai saeen👑
Jo chor deta hy #mureed bana kr💔
زندگی دن بدن مر رہی ہے__🔥
اور میری مسکراہٹیں بڑھتی جا رہی ہیں__✌🖤
#Block🚫#___Karnay____Ki____Zarorat🚷#he____Nhi❌#____Boss
#Ignorance🤓#____Sy____he____Jaan😰#___Ly____leti____hu😜😜😏😝
ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ...
ہم نے یکدم ہی چھوڑ جانا ہے...
💞سانس لینے سے سانس دینے تک
جتنے لمحے ہیں سب تمھارے ہیں💞?
#MereMehboob 💖
میں نے کہا اک پل میں کیسے نکلتی ہے جان
اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ تھام لیہ...💯
#You___Me_____❤__...
😂PaRo
تم کو یاد کر لوں تو مِل جاتا ہے سکون دل کو___!!!
میری تنہائ کا سستا سا علاج ھو_______تم___!!!
تو عمر بھر کے لئیے مل جائے تو یوں سمجھیں گے
جیسے جنت کا اعلان ہوا ہے کسی گُنہگار کے لئیے🤘
#paraS..____💕
کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت....
مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا........✌👀
#6octTheDaY
مــــــیں تـــو ایـــک مـعـمــولــی ســا ســـوال ہــوں۔۔،
لــــــوگ کـــہتے ہـــــــیں۔۔۔۔ تــــیرا جـــواب نــــہیں.🔥
#TheOtherMe✌
ہــــم ســے خـوشـامـــد کـســـی کـــی نــــہ ہــوســکـی,
اس اعـتبـــــار ســے مـشہـــــور بـــدتمـــــیز ہـــیں ہــم.
#_______paRaS...😎
ہزاروں محفلیں ہیں، لاکھوں میلے ہیں
پر جہاں تم نہیں وہاں ہم اکیلے ہیں...✌
#Ur____EveryThinG.
مجھ سا کوئی پیارا کوئی معصوم نہیں ہے...😎😎
کیا چیز ہوں میں خود مجھے معلوم نہیں ہے😍😍
#BssMainHoon__,___😎
کرنے دے آج مجھے مستی میں رقص..❤"_
خواب میں یار کا ماتھا چوم کے آے ہے ہم.🔥🥀"_
#IDreamed👀
کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے .....!!!
مجھے تو بس تمہارا مسکرانا اچھا لگا تھا .....!!!🤔😗
#Lububb__✌
یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر
میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا...👀😗
#TrueLoveLies👅
•جب بھی تیری قربت کے امکاں نظر آئے...😘
•ہم اتنا خوش ہوئے کہ پریشاں نظر آے.....😰
#IamPerFect_____✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain