نہ گِلے رہے نہ گُماں رہے، نہ گُزارشیں نہ گفتگو
وہ نشاطِ وعدہ وصل کیا، ہمیں اعتبار بھی اب نہیں
ناز و انداز ہے کیا ؟ حسن کے نخرے کیا ہیں ؟
کچھ بھی معلوم نہ تھا اُن کی ادا سے پہلے
اُس کے لہجے سے بس ____ یہ معلوم ہوا
اُسے دُشوار لگتا ہے مُجھ سے رابطہ رکھنا-
تجھ اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ
شُمار کرتا ہوں لمحے تُمہاری یادوں کے
پھر اس کے بعد اُنہیں بے شُمار کرتا ہوں
آنکھوں کا ہے فریب یا عکسِ جمال ہے۔۔!
آتی ہے نظر کیوں تیری صورت جگہ جگہ۔۔
نام رہے تیرا ______________ ہر پل وردِ زباں💕
میں نے تیرے نام کے ہر لفظ سے محبت کی ہے 💕
تمہارے نام کے ہر شخص سے ملا ہوں میں
تمہارا نام فقط_______ تم پہ اچھا لگتا ہے.
اب کسی غم میں گرفتار نہیں ہوتا میں
ہو بھی جاؤں تو لگاتار نہیں ہوتا میں
بندہ اس نوں یار بناوے جڑا دل نو پسند ہو وے..
ہووے ذات دا بے شک کوئی پر غیرت مند ہووے
دھڑکنیں رُک گئی ہیں سینے میں
تم کہیں آس پاس ہو شاید ....