اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕
HatH kiii lakirOn kOo deKh kaR
aliM bOla tarap tarap k maRogi paraS....
Mein bOliii maR tOh jaUgi naaa
وہ اپنے زعم میں تھا بے خبر رہا مجھ سے
اسے گماں بھی نہیں ، میں نہیں رہا اس کا
ہمیں نے ترک تعلق میں پہل کی کہ فرازؔ
وہ چاہتا تھا مگر حوصلہ نہ تھا اس کا_
پھر یوں ہوا کہ خود کو خطاکار مان کر
مجھ کو میرے ضمیر نے زندہ جلا دیا
Good night every 1 mein tOh sotiii huu...😴
یہ بھی کیا کم ہے ؟ کہ دونوں کا بھرم قائم ہے
اس نے بخشش نہیں کی , ہم نے گزارش نہیں کی
میں اور کسی سے دل لگاؤں بھی تو کیا لگے گا
میں لفظ محبت سنتا ہوں تو وہی شخص یاد آتا
Wada tha toot gaya......
Nasha tha utar gaya......
Dil tha bhar gaya.....
Insan tha badal gaya......
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain