محبت ایک ایسا ڈرامہ ہے جسکی آخری قسط جسم ہے
جسم مل جائے تو ڈرامہ ختم😬😬😬
Ye Aik Short Story hi Hai Aur ye BhuT Galat hai
اس رمضان میں بہت سی لڑکیوں کے ہاتھ پیلے ہو جائیں گے
بیسن سے پکوڑے بناتے وقت
اس سے زیادہ زلالت کیا ہو گی وصی 😃
وہ بہت ہنسی مگر پھر بھی نہ پھنسی
میں محبت میں خیانت نہیں کرتا ورنہ
اُس کی اِک سہیلی بھی بہت پیاری ہے
خوبصورتی تو الگ بات ہے🌹
میں تو معصوم بھی انتہا کا ہوں😍
سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀
کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😂😂
With pics ke sath Written Bhi
Ab Me Ishqiea Poetry ki Taraf Jaon ga With pics ok
گرمی میں دور بھگائے
سردی میں پاس بلائے
Very Easyy
ہاتھ لگے نہ ہاتھ میں آئے
بس کان سے پکڑی جائے
نہ مٹی نہ ریت
ایسا ہے اک کھیت
یا وہ آتا ہے یا وہ جاتا
اور بچھڑوں کو ہے وہ ملاتا
مجھ کو شوق سے روز ہیں کھاتے
جو بچے اسکول دیر سے آتے
😂 😂 😂
نہ فاقے ہیں اور نہ روگ ہیں
مگر پھر بھی بھوکے کیوں لوگ ہیں
Bhut Jald انشااللہ
پانی ہے جو بہت سفید
چھپا ہے طاقت کا اس میں بھید
Very Easy
وہ کون سی مچھلی ھے جو نہ انڈے دے سکتی ہے اور نہ ہی تیر سکتی ھے؟
کمر پہ بٹھا کے جھولا جھلائے
بہا کے خون پسینہ سب کو کھلائے
My favourite