ا’ستاد نے شاگردوں سے کہا کہ اس شعر کا انگلش میں ترجمہ کریں۔ یادِ ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا ایک شاگرد نے ترجمہ کیا۔ مائی مائنڈ از ’فل اف ڈیٹا بیس او۔۔گاڈ پلیز میک می منٹل کیس۔ Top Joke hai na
ایک دوست: (دوسرے پر رعب ڈالتے ہوئے) اگر میں صبح اپنی کار میں بیٹھ کر اپنی زمین دیکھنے نکلوں تو شام تک پوری زمین نہیں دیکھ پاتا۔ دوسرا: چچ چچ! بہت عرصہ پہلے ہمارے پاس بھی ایک ایسی ہی کھٹارا کار تھی۔
سردار ”جدوں میری نویں نویں شادی ہوئی سی تو مجھے تیری بھابی انیں چنگی لگدی سی کہ میرا دل کردا سی کہ انوں کھا جاواں “ دوست ”اور اب “ سردار ” کھا ہی جاندا تے چنگا سی “