Damadam.pk
Shada_99's posts | Damadam

Shada_99's posts:

Shada_99
 

Ab Bari aati hai Lawyer Jokes ki Ready..........
Loading......
Wait Plz.........

Shada_99
 

ایک لڑکا بہت کمزور تھا جسمانی طور پر بلکل ہڈیوں کا ڈھانچہ وہ بازار سے گزر رہا تھا ایک بہت ہی امیر لڑکی اس کے پاس اپنی قیمتی کار میں آکر رکی ۔ اور اس کو اپنے ساتھ اپنے گھر چلنے کی آفر کرنے لگی . بیچارہ حیران بھی تھا اور خوش بھی کہ اتنی امیر لڑکی اتنی
خوبصورت لڑکی کیا قیامت ڈھا رہی ہے کاش اس سے میری شادی ہوجاۓ
تو میں بھی امیر ہو جاؤں اور خوب عیش کروں ۔ وہ راضی ہوگیا اور لڑکی کے ساتھ اس کے گھر چلا گیا
اسکا بنگلہ بہت عالیشان تھا، بہت سارے نوکر،
چاکر بھی تھے لڑکی نے اسے لے جاکر ڈراںٔنگ روم میں بٹھا دیا اور انتظار
کرنے کا کہا۔۔۔ اس کے دل میں لڈو پھوٹ رہے تھے ،
مستقبل کے خوبصورت خواب کھلی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا…
کچھ دیر کے بعد وہ لڑکی اپنے دو بچوں کے ساتھ آئی اور بچوں سے بولی دیکھو، بچوں اگر نیڈو نہیں پیو گے تو ایسے ہی ہو جاؤ گے………

Shada_99
 

ایک خاتون اپنی چھوٹی بچی کے ہمراہ ٹرین میں سفر کر رہی تھی۔ بچی مسلسل روۓ جا رہی تھی۔ عورت باربار یہی کہتی۔
“ذکیہ! صبر کرو، ذکیہ! غصے میں نہ آؤ۔ ذکیہ! تھوڑی دیر میں گھر آنے والا ہے۔ ذکیہ! سکون سے بیٹھو۔”
پاس بیٹھی عورت جو یہ سب دیکھ رہی تھی، اس سے رہا نہ گیا اور بولی: ” میں نے کم ہی ایسی صابر ماں دیکھی ہے۔”
عورت بولی: ” ذکیہ میں ہوں”!!!

Shada_99
 

ایک عورت اپنی پڑوسن کو بتا رہی تھی
” معلوم ہے، بیس سالوں تک میری کوئی اولاد نہیں ہؤئی تھی”
پڑوسن حیرت سے بولی: “پھر”
عورت: “پھر میں جب اکیس سال کی ہوئی تو میرے پاپا نے میری شادی کر دی، تب جا کر منّا ھوا
تاریخ کے اوراق بتاتے ہیں کہ پڑوسن کھڑے کھڑے بیہوش ہو گئ

Shada_99
 

بچپن میں سب سے زیادہ اداسی تب ہوتی تھی جب امی کہتی تھی ، ” چلو مہمان جو پیسے دے کر گنے ہیں وہ مجھے دو شاباش “
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا …..

Shada_99
 

ہمسایوں نے کھیر رکھی تھی ہماری فرج میں ، ٹھنڈی ہونے کیلئے ، پچھلے آدھے گھنٹے میں پچاس بار چکھ کر دیکھ لی ہے کہیں زیادہ ٹھنڈی نا ہو جاے
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا …..

Shada_99
 

ماں اپنے بیٹے سے ، ” بیٹا تو اپنے بال کیوں نہیں کٹواتا ؟”
بیٹا، ” ماں لمبے بال رکھنا آج کل کا فیشن ہے “
ماں ، ” وہ تو ٹھیک ہے پر لوگ تیری بہن کا رشتہ دیکھنے اتے ہیں اور تجھے پسند کر کے چلے جاتے ہیں. “
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا …..
Is lie Larkon ko Bare Baal Nhi Rakhne Chayien Kya pata kab kia Aadsa ho jae 😂

Shada_99
 

رشتےدار ‘ اور بیٹا آگے کیا پلان ہے
میں ‘ بس انٹی آپ کے جاتے ہی نمکو کھاؤنگی سموسے تو آپ سارے کھا گئی ہیں
Hahahahah

Shada_99
 

باپ ‘ بیٹا ، تم بڑے ہو کر کیا بنو گے ، ویسے انسان کو بڑا بننے کی کوشش کرنی چاہیے
بیٹا ‘ ٹھیک ہے ابا جان،میں بڑا ہو کر ہاتھی بنوں گا.

Shada_99
 

بیوی ‘ میری طرف منہ کر کے سوئیں ، مجھے ڈر لگتا ہے
شوہر ‘ اچھا تو بس تم نے ہی جینا ہے، میں بےشک ڈر ڈر کے مر جا وُں

Shada_99
 

گلاس ٹوٹنے پر گھر میں شور ہو تو سمجھ جاؤبچوں نے توڑا ہے
اور اگر ٹوٹنے کے بعد خاموشی ہو تو سمجھ جاؤ اماں نے توڑا ہے

Shada_99
 

Ab bari Aati hai Family Jokes ki ok

Shada_99
 

ٹیچر: بتاؤ، کائنات کتنی لمبی ہے
بچہ: پانچ فٹ ، دو انچ
ٹیچر حیرت سے: وہ کیسے؟
بچہ: وہ ہمارے پڑوس میں رہتی ہے۔

Shada_99
 

استاد (شاگرد سے) ” بھائ چارہ کو جملے میں استعمال کرو۔
شاگرد: ” جب میں نے دودھ والے سے پوچھا کہ بھائ دودھ اتنا مہنگا کیوں ہے تو اس نے کہا کہ بھائ چارہ جو مہنگا ہو گیا ہے”
Very Funny

Shada_99
 

ٹیچر ‘ مرغیوں کی ٹانگیں چھوٹی کیوں ہوتی ہیں؟
پپو ‘ مس ، اگر مرغیوں کی ٹانگیں لمبی ہوتیں تو انڈے اوپر سے گر کر ٹوٹ جاتے
Genius Students

Shada_99
 

ٹیچر ، مرغی ہمیں کیا دیتی ہے ؟
شاگرد ، گوشت اور انڈے
ٹیچر ، شاباش،اب بتاؤ بکری کیا دیتی ہے ؟
شاگرد ، دودھ اور گوشت
ٹیچر ، شاباش،اب بتاؤ بھینس کیا دیتی ہے ؟
شاگرد تنگ آ کر بولا
ہر روز ہوم ورک
ہا ہا ہا ……….

Shada_99
 

Ab Teacher Students Funny Jokes Ki Bari

Shada_99
 

ڈاکٹر ‘ ہم معذرت خواہ ہیں ، آپریشن کے وقت ربڑ کا دستانہ آپ کے پیٹ میں رہ گیا ہے اس لیے دوبارہ آپریشن کرنا پڑے گا .
سردار’ تو پاگل تو نہیں ہے ؟ یہ لے پکڑ 30 روپے بازار سے دوسرا لے آ .
Mazrat ke Sath me Sirf Aik Hi Lateefa Bana Paya Ab Nay Topic ki Taraf Chalein ge

Shada_99
 

Ab Doctor Funny Jokes ka Start Kron ga Filhal اللہ حافظ sb ko

Shada_99
 

شوہر ، اگر میرے ہاتھ میں حکومت ہو تو میں ملک کی تقدیر بدل دوں
بیوی ، پہلے شلوار تو بدل لو ، صبح سے میری پہن کر گھوم رہے ہو
ہا ہا ہا ……….