Damadam.pk
Shada_99's posts | Damadam

Shada_99's posts:

Shada_99
 

بیوی : کاش میری شادی آپ کے بجاۓ شیطان سے ھو جاتی تو اچھا تھا۔
شوہر : توبہ کرو، توبہ۔ بھائ بہن کی شادی نہیں ھو سکتی۔
Hhhah

Shada_99
 

نکاح کے بعد دولہا نے مولوی صاحب سے پوچھا ” آپ کی فِیس؟
مولوی صاحب: “بیوی کی خوبصورتی کے حساب سے دے دو”
دولہا نے ایک سو روپے دے دیۓ، مولوی صاحب کو بڑا غصہ آیا لیکن چپ رہے۔
اچانک ہوا چلی اور دلہن کا گھونگھٹ اٹھ گیا۔
مولوی صاحب مسکرا کر بولے
“یہ لو بقایا 80 روپے”۔
Hhhaha 😂 Kisi Larki Ki Dil Aazari Nhi Kr Rha me Ok Just Joke

Shada_99
 

ایک صاحب کی اپنی کزن سے شادی ہوئ، ایک مہینے کے بعد بیگم کا تعارف کراتے ہوئے بولے” یہ ہیں میری اہلیہ!۔پہلے ان سے میرا “بلڈ” کا رشتہ تھا ، اب “بلڈ پریشر” کا ہے!!!
😂

Shada_99
 

Sb se Phele Husband Wife Jokes

Shada_99
 

Ab Urdu Jokes Phir انشاللہ dobara Paheliyion per aaie ge Mood Thora Change To Hona Chyie na

Shada_99
 

Bs Bhut Ho gain Paheliyien Ab Naya Kuxh Aur

S  🔥 : Abhi Abhi Born Hoi hai Meri Cousin Chacho ki Beti Very Beautiful ♥ - 
Shada_99
 

الٹا ہو تو دال کا نام
سیدھا ہو تو ملک کا نام
Where are Genius??

Shada_99
 

ایک چیز جو اوپر کو آجائے
اور کبھی نیچے نہ آئے

Shada_99
 

ہم سے خوب لاتیں کھائے
پھر بھی نہ برا منائے
My Favourite Game

Shada_99
 

گلا ہے پر سر نہیں
بازو ہیں پر ہاتھ نہیں

Shada_99
 

گود میں لیٹا مسکرائے
دودھ پئے سو جائے

Shada_99
 

سفید کھیت کالے دانے..
بوجھنے والے بڑے سیانے

Shada_99
 

آئو بھائی بازار جائیں
ایک شیشی میں دو رنگ لائیں

Shada_99
 

ایک پہیلی میں بجھائوں
سر کو کاٹ کر نمک چھڑکائوں

Shada_99
 

دھوپ سے وہ پیدا ہوئے
اور سایہ دیکھے تو مرجائے
So Easy is ke Do Answe ho Skte hain

Shada_99
 

ایک ایسی چیز جو بند آنکھوں نے دیکھی
جب آنکھ کھولی تو پایا غائب
Easy

Shada_99
 

سویرے سویرے وہ ننھا سا قطرہ
مگر اس کو کوئی کہتا نہیں پانی
Very Easy

Shada_99
 

صاف ہو میدان
گزرے وہ جہاں سے

Shada_99
 

ایک میدان کی پانچ سڑکیں کوئی چھوٹی کوئی بڑی