Ek insan Ki Body Me Kitne Or Kaun Kaun Se Element hote H? [C,H,N,S,P,O C=carbon H=Hydrogen N=Nitrogen P=phosphorus S=sulphur O=oxygen
ہنسی علاجِ غم ہے Beshak
تیرے نام کے ساتھ بس ایک بار میرا نام آجائ لٹادیں گے جان چاہے جیسا بھی امتحان آ جائے... Really
ہم سے بات کرنی ہو تو ادب و آداب سیکھ لین---😠😠😠 ہم لہجوں کی تلخیاں سیدھا منہ پر مار دیتے ہیں-👊👊👊👊-- That's Right 👉
: تہیں کوئ شکایت تو نہ ہو گئ ہمیں تم سے محبت ہو گئ ہے Abrish Plz Listen
اچانک دل کو کیوں اتنا سکون مل جاتا ہے چہرا تیرا جب آنکھوں کے سامنے آتا ہے
سامنے آجائے تو کیا حال ہو گا ہمارا💖💖💖 !!__چھپ کے جس نے ہمیں دیوانہ بنا رکھا ہے💓 Abrish This Is Specially for you.
آنسوؤں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی وُہ شَخص لفظُوں کا یَقین خاک کرے گا !! Is Sher Me Soch Bhut Gehri hai hena
کہنا ہی پڑا اُن کو پڑھ کر شعر ہمارے.. کمبخت ! کی ہر بات محبت سے بھری ہے Best Sher
کہنا ہی پڑا اُن کو پڑھ کر شعر ہمارے.. کمبخت ! کی ہر بات محبت سے بھری ہے Best Sher
تیرے سوا کسی__کو دو پل نا دوں دل❤ تو دور___کی بات ہے ...
ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﻮ ﺭﮐﮭﯿﮯ ! My Favourite lines
مِلا تھا کوئی --- اور پھر بچھڑ گیا ایک لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا.. .... One of the my best poetry lines
اتنی کشش تو ہو___نگاہِ شوق میں…! اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے!! One of the my best poetry lines
Today I Am Very Happy B/c Abrish Was Back.
واہ غالب تیرے عشق کے فتوے بھی نرالے ہیں وہ دیکھیں تو ادا____هم دیکھیں تو گناہ
آپ کے دل میں قید ہیں سانسیں ہماری ❤ دھڑکتے رہا کرو ورنہ مر جائیں گے ہم😘